قیصرانی نے کہا:اللہ خیر کرے فہیم بھائی۔ اتنی سی عمر میں ایسے گانے؟![]()
اسی لئے تو کہا تھا کہ سر کی چوٹ ہے۔ معمولی مت سمجھیں۔ اب کیا ہوگاfahim نے کہا:بس کیا کہیں اب تو یہ گانے ہیں اور ہم ہیں
قیصرانی نے کہا:اسی لئے تو کہا تھا کہ سر کی چوٹ ہے۔ معمولی مت سمجھیں۔ اب کیا ہوگاfahim نے کہا:بس کیا کہیں اب تو یہ گانے ہیں اور ہم ہیں![]()
![]()
ماوراء نے کہا:فہیم، لگتا ہے ہاسپٹل سے جلدی گھر واپس آ گئے ہیں۔![]()
ماوراء نے کہا:اچھا۔۔۔ لگتا ہے نرس آپ سے تنگ ہو گئی تھی، اس نے آپ کو باہر نکال کیا۔بنا ٹھیک ہوئے ہی۔![]()
اور وہ نرس کوئی اور تھی۔۔۔میں نہیں۔![]()
اس سے مجھے کچھ اور یاد آ گیا ہےfahim نے کہا:بہانے بازی![]()
شمشاد نے کہا:آج کل کی نرسیں اس قابل ہی کہاں ہیں کہ بندہ کچھ دن ہسپتال میں رہ لے، اس سے تو اچھا ہے گھر ہی رہ لے۔
کیسی بہانے بازی؟fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:اچھا۔۔۔ لگتا ہے نرس آپ سے تنگ ہو گئی تھی، اس نے آپ کو باہر نکال کیا۔بنا ٹھیک ہوئے ہی۔![]()
اور وہ نرس کوئی اور تھی۔۔۔میں نہیں۔![]()
بہانے بازی![]()
شمشاد نے کہا:آج کل کی نرسیں اس قابل ہی کہاں ہیں کہ بندہ کچھ دن ہسپتال میں رہ لے، اس سے تو اچھا ہے گھر ہی رہ لے۔
ماوراء نے کہا:کیسی بہانے بازی؟fahim نے کہا:ماوراء نے کہا:اچھا۔۔۔ لگتا ہے نرس آپ سے تنگ ہو گئی تھی، اس نے آپ کو باہر نکال کیا۔بنا ٹھیک ہوئے ہی۔![]()
اور وہ نرس کوئی اور تھی۔۔۔میں نہیں۔![]()
بہانے بازی![]()
![]()
قیصرانی نے کہا:اس سے مجھے کچھ اور یاد آ گیا ہےfahim نے کہا:بہانے بازی![]()
![]()
ماوراء نے کہا:میں وہاں ہوتی نا۔ تو آج آپ یہاں نہ ہوتے۔![]()