ثناءاللہ سے فوری رابطہ

زیک

ایکاروس
مجھے محفل کے رکن ثناءاللہ سے فوری رابطہ کرنا ہے۔ کیا کسی کے پاس ثناء کا فون، ای‌میل یا ایڈریس وغیرہ ہے؟

ثناءاللہ جنوری کے بعد سے محفل میں نہیں آئے اور مجھے ان سے ایک ضروری کام ہے جو ایک ہفتے کے اندر اندر ہونا لازمی ہے۔

اگر آپ کے پاس ثناءاللہ کے رابطے کی کوئی صورت ہو تو پلیز مجھے ذپ کر دیں۔ اگر آپ کی ثناءاللہ سے بات ہو تو پلیز انہیں کہیں کہ مجھ سے رابطہ کریں۔

شکریہ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top