پیارے دوستو، ایک بات مد نظر رہے۔ محفل کی اردو لائبریری والا وکی پیڈیا لائبریری کی مینیجمنٹ کے لئے اصل وکی پیڈیا سے لیا گیا ایک سافٹ وئیر ہے
ابو شامل اس وکی پیڈیا کی بات کر رہے ہیں جو کہ انسائیکلو پیڈیا والے وکی پیڈیا کا اردو ورژن ہے
ابو شامل میںنے بھی چند ایک مضامین لکھے تھے۔ چند ممالک کی...