جی میں ابھی یہ دیکھ لیتا ہوں۔ میں نے ماوراء کو علی پور کا ایلی پر لگایا ہوا ہے۔ دراصلشمشادبھائیکاانتظار کر رہا ہوں۔ وہ وکی پر کام کرنا چاہتے ہیں۔ تو جونہی وہ فارغ ہوئے، وہ یہ کام شروع کر دیں گے
عربی تو سر سے گذر گئی، وڈیو البتہ سی جی یعنی کمپیوٹر گرافکس کا کمال لگ رہی ہے۔ دیگر گاڑیوں کو دیکھ کر بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ وڈیو کتنی حقیقی ہے
یہ میرا ذاتی خیال ہے، اس پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیئے