نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    گاڑی تو ٹھیک کرکے واپس بھی کر چکا۔ آپ کو علم بھی نہیں ہوا :roll:
  2. قیصرانی

    سلطان باہو الف اللہ چنبے دی بوٹی

    شکریہ ضبط۔ پہلا لنک تو ابرار اور دوسرا لنک کوئی قادری بھائی ہیں، ان کے آواز میں ہے
  3. قیصرانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    15 اوور 69 پر دو آؤٹ۔ حیرت ہے کہ کل والا سکرپٹ نہیں چل رہا :( ہیڈن 29اور کلارک 8 پر کھیل رہے ہیں
  4. قیصرانی

    سلطان باہو الف اللہ چنبے دی بوٹی

    دراصل میں جب کسی گانے کو حاصل کرنا چاہتا ہوں تو ذرا سی بھی تاخیر بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اگرچہ یہ کبھی کبھار ہی ایسا ہوتا ہے، لیکن ہوتا تو ہے نا
  5. قیصرانی

    سلطان باہو الف اللہ چنبے دی بوٹی

    شکریہ ضبط، گوگل کرنے سے یہاں مل گیا ہے http://www.channeldosti.com/Arifana-Kalam.php ایک بار پھر شکریہ
  6. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    دم مارو دم بھجیا ہے گرم اصل گانے کی پیروڈی ص
  7. قیصرانی

    سلطان باہو الف اللہ چنبے دی بوٹی

    ضبط ایک تکلیف کریں گے، اگر ممکن ہو تو اس کا لنک دے دیں پلیز۔ آپ کا حقیقتاً بہت بڑا احسان ہوگا
  8. قیصرانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    ایک دو وکٹیں پاکستان جیسی ٹیموں کو لے ڈوبتی ہیں۔ پروفیشنل انداز میں‌کھیلنے والے کافی محتاط ہوتے ہیں۔ لیکن آپ کی بات بالکل درست ہے کہ کرکٹ بائی چانس ہوتی ہے۔ ایک باؤلر کا ایک سپیل یا حتٰی کہ ایک اوور بھی اچھا نکل جائے تو میچ کا پانسہ پلٹ سکتا ہے
  9. قیصرانی

    سلطان باہو الف اللہ چنبے دی بوٹی

    بہت عرصہ قبل پی ٹی وی پر کوئی گلوکار اس کو گاتے تھے۔ اگر کہیں سے اس بارے معلومات یا پھر آڈیو مل جائے تو کیا کہنے :roll:
  10. قیصرانی

    فیورٹس کی منتقلی

    زبردست زیک، بہت عمدہ
  11. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میری ایک نئی نویلی دلہن ہیں، ان کو شکایت لگانا چاہ رہی تھیں :roll:
  12. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    پسندیدگی کے لئے شکریہ گاڑی کو ٹھیک بھی تو کرنا تھا، ونٹر ٹائرز اتار کر سمر ٹائرز لگانے تھے۔ اس کے علاوہ سروس بھی، دو گھنٹے اتنے زیادہ تو نہیں تھے :roll:
  13. قیصرانی

    گانوں کا کھیل (2)

    جیتا تھا جس کے لئے جس کے لئے مرتا تھا میں اک ایسی لڑکی تھی جسے میں پیار کرتا تھا ا
  14. قیصرانی

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔ مقابلے پر پاکستان نہیں‌ ہے :lol:
  15. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    ڈیوڈ بیکہم، مشہور انگلستانی فٹ بالر
  16. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    چونکہ چیزوں کی مقدار ساتھ نہیں لکھی تھی تو اندازے سے خریداری کر ڈالی۔ اگر کچھ کمی بیشی رہ گئی ہو تو بتا دیں گاڑی کو میں سروس کے لئے لے جا رہا ہوں۔ جب تک آپ میری گاڑی استعمال کر لیں۔ دو گھنٹے بعد آپ کی گاڑی واپس آجائے گی
  17. قیصرانی

    فیورٹس کی منتقلی

    استاد محترم ایک ٹوٹکا مل گیا ہے موذیلا کے فیورٹس کے لئے بک مارک کے مینیو میں جا کر آرگنائز بک مارکس پر کلک کریں۔ اور پھر فائل کے مینیو میں جا کر ایکسپورٹ کر دیں۔ ایچ ٹی ایم ایل فائل بن جائے گی۔ا سے پھر انٹرنیٹ ایکسپلورر میں‌کھول کر باری باری ہر لنک پر رائٹ کلک اور پھر ایڈ ٹو فیورٹس کرتے جائیں...
  18. قیصرانی

    تعارف دیر آئے درست آئے

    اصل میں‌ یہ چیز کیک پر بطور ٹاپنگ استعمال ہوتی ہے۔ یعنی کیک کی کریم پر گاڑھا سا مربا نما یہ چیز لگا دی جاتی ہے۔ کل خریدا تھا، ابھی ٹیسٹ کر رہا ہوں۔ ویسے بھی جب بھی کیک ملتا ہے تو میں صرف یہی حصہ کھاتا ہوں، کریم اور کیک چھوڑ‌دیتا ہوں
  19. قیصرانی

    فیورٹس کی منتقلی

    درست کہا استاد محترم۔ میں بھی یہی سوچ رہا تھا۔ لیکن پھر سوچا کہ شاید کسی دوست کے پاس کوئی ٹوٹکا موجود ہو
  20. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شکریہ ضبط شمشاد بھائی، کیسے گزرے اتنے دن ہم سب کے بغیر؟
Top