استاد محترم ایک ٹوٹکا مل گیا ہے
موذیلا کے فیورٹس کے لئے بک مارک کے مینیو میں جا کر آرگنائز بک مارکس پر کلک کریں۔ اور پھر فائل کے مینیو میں جا کر ایکسپورٹ کر دیں۔ ایچ ٹی ایم ایل فائل بن جائے گی۔ا سے پھر انٹرنیٹ ایکسپلورر میںکھول کر باری باری ہر لنک پر رائٹ کلک اور پھر ایڈ ٹو فیورٹس کرتے جائیں
کام لمبا ہے، لیکن دیسی طریقہ ہے۔ کچھ نہ کچھ کر ہی جائے گا
