ایک جیل کے پھانسی گھاٹ کے بالکل پاس ایک دریا تھا۔ پھانسی دے کر وہ مردے کو دریا میں پھینک دیتے تھے۔ ایک مرتبہ پھانسی کے لئے کئی مجرموں کو لے جایا گیا۔ پہلے مجرم کو پھانسی دی جانے لگی تو تختہ پھسل گیا اور وہ زندہ پانی میں گرا اور تیر کر نکل گیا۔ دوسرے کے ساتھ یہی ہوا۔ تیسرے کے ساتھ یہی ہوا۔ چوتھا...