نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    رفیع میرے دشمن

    اللہ خیر کرے فہیم بھائی۔ اتنی سی عمر میں ایسے گانے؟ :roll:
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    فی الوقت تو میں ہی آ گیا۔ اب دیکھیں شاید تیلے بھیا تشریف لے آئیں
  3. قیصرانی

    جاسوسی ڈائجسٹ

    جی سمجھ گیا استاد محترم :)
  4. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    یہی وہ طریقہ تھا جو کچھ دن قبل ہم نے استعمال کیا تھا۔ سوئیڈن کے لئے ایک رات یا ایک دن کا سفر ہے اور ناروے کے لئے ڈیڑھ دن یا ڈیڑھ رات
  5. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اس بار سردیاں بہت دیر سے آئی ہیں اور بہت جلدی ختم ہو گئی ہیں۔ ورنہ مئی تک تو ساری برف بھی نہیں پگھلی ہوتی۔ سایہ دار جگہوں‌پر موجود ہوتی ہے۔ اب دیکھیں کیا ہوتا ہے اس بار
  6. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اور ہاں‌ باجو۔ ناروے بائی روڈ جانا بہت مشکل ہے۔ ہم لوگ فن لینڈ کے جنوب میں ہیں۔ سارا فن لینڈ کراس کرکے شمال کی طرف جانا ہوگا، وہاں سے شمالی ناروے اور پھر ادھر سے جنوب کی طرف پورا ملک کراس کرنا ہوگا آسان طریقہ یہی ہے کہ ناروے کے لئے ہمارا والا نسخہ آزمائیں
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ارے واہ جناب، یہ آپ آج اس وقت محفل میں کیسے آگئے؟ (میں اپنی بات کر رہا ہوں۔ براہ کرم کوئی دوست خوش فہمی کا شکار نہ ہوں :P )
  8. قیصرانی

    کس ٹیم کے کتنے نمبر

    جو بندہ یا بندی پیغام کرے گا۔ اس کی ٹیم کے نمبر بڑھ جائیں گے۔ اتنی سی گیم ہے۔ 2+ نمبر
  9. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اللہ نہ کرے۔ دس ایک دن قبل تو 21 ڈگری تک یہاں رہا تھا
  10. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    بالکل باجو۔ یہ فلائٹ میرے سب سے نزدیک پڑتی ہے۔ بالکل کنفرم کرا لیں پچیس کی
  11. قیصرانی

    جاسوسی ڈائجسٹ

    یہ ایک نئی بات پتہ چلی ہے۔ شکریہ
  12. قیصرانی

    کس ٹیم کے کتنے نمبر

    کھیل تو کھیل ہے ماوراء، پوزیشن ڈاؤن ہو یا نہ ہو۔ کیسے شمشاد بھائی؟ :roll: 2+
  13. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    اس کو حماقت ہی کہیں گے :roll:
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    دعوت قبول ہے ضبط ابھی تو میں جانے والا ہوں، لائبریری پر کام کرنے آیا ہوا تھا ضبط، پھر تکلیف کریں گے؟
  15. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    یعنی جو اس لام یعنی اسلام کو نہ مانے، وہ کافر ہی ہوا :P
  16. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    باجو، ہمارے لئے تو سب تاریخیں ہی بہترین ہیں۔ ویسے اگر ٹھنڈ‌ سے بچنا چاہیں تو پھر اٹھارہ یا پھر پچیس مئی والی کر لیں کہ موسم کچھ مناسب ہو چکا ہوگا۔ ورنہ تو سب تاریخیں ہی بہترین ہیں
  17. قیصرانی

    میڈیا وکی لائبریری پراگرس رپورٹ

    واہ، بہت بہت مبارکباد مہوش بہن میں ابھی اس ٹیوٹوریل کو دیکھ رہا ہوں۔ انشاء اللہ جونہی آپ اسے مکمل کرتی ہیں، میں اپنی سابقہ رفتار سے کام شروع کر دیتا ہوں :D
  18. قیصرانی

    متفرق اشعار

    عمدہ انتخاب
  19. قیصرانی

    مبارکباد فن لینڈ ،

    باجو 65 پونڈ کافی سستی ہے۔ اگر پہلے سے بکنگ ہوتی تو شاید 35 یا 40 پونڈ میں بھی دو ٹکٹ ریٹرن مل سکتی تھیں اب جلدی سے ڈیٹ اور ائیر پورٹ کا بتائیں
Top