نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    اب تو میں آ چکا
  2. قیصرانی

    شہر کا نام بتائیں

    ہیلسنکی، فن لینڈ کا دارلحکومت۔ یورپ کے کسی بھی ملک کا یہ سب سے کم عمر دارلحکومت ہے
  3. قیصرانی

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرا موڈ بھی الحمدللہ فرسٹ کلاس ہے :lol:
  4. قیصرانی

    آج کی تصویر

    اتنا عمدہ کام کرنے پر انڈہ بٹہ پراٹھا نمبر دیئے گئے :P
  5. قیصرانی

    نیٹ ورک ایرر

    استاد محترم، یہ ڈاس کی کمانڈ لکھ کر دیکھیں۔ اس کے بعد بتائیے گا کہ کیا جواب ملا ipconfig
  6. قیصرانی

    اردو کے tongue twister بتائیں!

    گیا سینہ چَھن، گیا دل بھی چِھن جونہی بولے چُھن تیرے گھنگھرو اگر کسی دوست کے پاس یہ پوری نظم ہوتو براہ کرم شئیر کریں اگر اس مندرجہ بالا شعر کو بغیر اعراب کے پڑھیں تو لگ پتہ جاتا ہے
  7. قیصرانی

    نام بتائیں آخری حرف سے

    دلیپ کمار
  8. قیصرانی

    مائیکرو سافٹ ایکسل سے متعلق

    فیضان الحسن، آپ کا مسئلہ میری پہنچ سے کچھ باہر ہے۔ اس پر نبیل بھائی یا پھر زکریا بھائی ہی کوئی روشنی ڈال سکتے ہیں :roll:
  9. قیصرانی

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ماہ وش بھی بتا کر گئی ہیں کہ وہ اب نہیں آئیں‌گی
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    بہت دن بعد لیمن گراس چائے پی کر آیا ہوں اب بے شک کوئی بھی آ جائے
  11. قیصرانی

    مائیکرو سافٹ ایکسل سے متعلق

    IF کا فنکشن استعمال کریں کہ اگر سیل کی ویلیو ایک خاص حد سے زیادہ بڑھ جائے تو اس پر صفر کا اضافہ ہو جائے۔ میں خود لکھ دیتا لیکن یہاں فننش زبان میں‌ کچھ اور ہی لکھا جاتا ہے
  12. قیصرانی

    سمیع یوسف

    مجھے تو ابرار کی آواز محسوس ہوئی۔ تصدیق کے لئے پوچھا
  13. قیصرانی

    مجھے تم کیا بتاؤ گی ؟

    اچھی لگی
  14. قیصرانی

    یونیکوڈ کنورٹر، رومن اردو کنورٹر

    یہ دونوں طرح کے سافٹ وئیرز ہماری محفل کے ارکان الف نظامی (راجہ نعیم) اور شارق مستقیم بھائی بنا چکے ہیں۔ پھر بھی شئیر کرنے کا شکریہ
  15. قیصرانی

    اردو کے tongue twister بتائیں!

    یہ میں نے تصدیق کے لئے لکھا تھا کہ اصل کچا پاپڑ پکا پاپڑ مشہور ہے پر میں نے کچا پپیتا پکا پپیتہ نہیں سنا
  16. قیصرانی

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    سالگرہ مبارک اور تمہاری درازئ عمر کے ساتھ “درازئ زبان“ کی بھی دعا ہے تاکہ اردو کی خدمت جاری رہے :lol:
  17. قیصرانی

    میرے بچپن کے دن

    اس میں‌ آپ کہاں ہیں‌پاکستانی بھائی؟ :P
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    نارمل ہارٹ‌ اٹیک میں تو نائٹریٹس استعمال ہوتے ہیں۔ اب نیٹ کے لئے دوائی سمجھ نہیں‌ آ رہی ایسا کریں کہ ایم ایس ڈاس کی ونڈو کھول کر یہ کمانڈ لکھ دیں ping www.yahoo.com -t امید ہے کہ افاقہ ہوگا
  19. قیصرانی

    فری راپیڈ شیئر اکائونٹ دھماکہ آفر

    پہلی بات تو یہ کہ یہ ریپڈ شئیر نہیں، بلکہ ریپڈ شئیر اکاؤنٹ نامی سائٹ ہے۔ دوسرا کچھ عرصہ قبل ایک ماہ کے لئے ان کی رجسٹریشن آفر ہوئی تھی۔ ابھی بھی وہی آفر ہے کہ 12 ریفرل پر تین ماہ اور 5 ریفرل پر ایک ماہ کے لئے رجسٹریشن ہوگی۔ اس کے بعد کیا ہوگا، یہ حنا فیصل سے سوال ہے
  20. قیصرانی

    بوجھو تو جانیں

    سال کے بارہ ماہ
Top