زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
ڈییل نہیں قدیر بھائی۔۔۔ ڈیل۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,728
مئی 26، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
پالک گوشت میں فریش۔ ساتھ میں تھوڑا سرسوں کا ساگ بھی ہے۔ آلو پالک میں فروزن استعمال کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,727
مئی 26، 2021
فورم:
کچن کارنر
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
ہمیں کمیشن دینے کا وعدہ کریں تو مریض ہی مریض۔
گُلِ یاسمیں
Post #324
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
شکر ہے ۔۔۔ دیر سے سہی ۔آپ کو ہماری فکر تو ہوئی۔ ابھی دس منٹ ہیں بھائی کے پہنچنے میں۔ تب تک ہم یہیں۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #304
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
معلوم نہیں۔ ہمیں خاص دلچسپی نہیں ہے بلیوں سے۔ کھسیانے کے بعد ایویں کھمبے کی شامت لاتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #297
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
خوش رہیں بھائی آپ بھی
گُلِ یاسمیں
Post #295
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
آئیں گپ شپ کریں
صبح بخیر قدیر بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #1,846
مئی 26، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کیا فرق پڑتا ہے اس سے۔ :grin:
گُلِ یاسمیں
Post #1,845
مئی 26، 2021
فورم:
گپ شپ
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
اف۔۔۔ تو یہ گپ شپ کی لڑی نہیں تھی۔ توبہ ہے۔۔۔ کسی نے بھی خیال نہ کیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #293
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
بتانی بھی نہیں چاہئیں ۔۔ ورنہ لگ پتہ جائے ایسے ڈاکٹر کو۔۔۔ دل پہ مت لیجئیے گا۔۔ آپ کوئی ڈاکٹر تھوڑی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #292
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
آپ ساتھ ہیں روؤف بھائی ۔۔ تو ہم رکیں گے نہیں۔ ان شا ء اللہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #291
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
ٹیچر تو ٹیچر ہوتی ہے نا۔۔۔ آپ کو تو ٹیچر کو پھٹیچر بنانا ہے۔۔۔ آپ اپنے تیر آزمائیے گا ہم اپنے۔
گُلِ یاسمیں
Post #289
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
اُکس چکے ہیں تو پھر ہم باقی سب کام چھوڑ چھاڑ ٹیچر بننے کی تیاری کرنے لگے۔ آپ اب ارادہ مت بدلئے گا۔ روؤف بھائی ۔۔۔۔ گواہ رہئیے گا آپ۔
گُلِ یاسمیں
Post #281
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
تا کہ مریض ، مریض نہ رہے بلکہ محروم ہو جائے
گُلِ یاسمیں
Post #279
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
ہمیں کیا معلوم تھا کہ آپ سیدھی سی بات میں بھی گھما دیں گے۔۔۔ :rollingeyes:
گُلِ یاسمیں
Post #276
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
سب سے درخواست ہے کہ ہمارے لئے دعا کیجئیے گا کہ کچھ اچھا ہی سننے کو ملے۔ ذہن کافی پریشان بھی ہے تو اسی لئے جانے سے پہلے محفل میں تھوڑے ٹائم کے لئے آ گئے۔ خوش رہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #269
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
مطلب کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینسل
گُلِ یاسمیں
Post #263
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
لگ بھی ایسے ہی رہا تھا کہ بچپن میں ہی ڈنڈے کی بجائے صورت پر غور فرمایا گیا
گُلِ یاسمیں
Post #260
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
لیکن اس کی تو مارنے کی عادت پکی ہو گئی ہو گی نا۔ ہم ماسٹر عمران محترم کو ایسا رسک لینے پہ نہیں اکسائیں گے جس میں اتنے خطرات ہوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #256
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
نہیں روؤف بھائی۔۔ خلیل بھائی نے نہیں کہا تھا جس کی ہم بات کر رہے ہیں۔ قدیر بھائی نے کہا تھا اور ان کے لئے ہی مرغے کی ایک ٹانگ کم کی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #254
مئی 26، 2021
فورم:
ذکر محفلین
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top