نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اتنی مزے کی ڈش اکیلے اکیلے کھاتی تھیں آپ کی نانی؟
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بکلاوے کی دکان پر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    منگوچھیاں ماش کی دال کی بنتی ہیں ۔ اور کھنڈویاں یا کھنڈلیاں بیسن کی بنتی ہیں پانی میں اور پھر ٹکڑے کاٹ لئے جاتے ہیں۔۔ اور گریوی بنا کر اس میں ڈالتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کم میٹھے کا کھانا ہے تو گھر میں بنوائیے ۔ دکان والوں نے بھر بھر شیرہ ڈال کر وزن بڑھایا ہو گا ورنہ بہت زیادہ میٹھے نہیں ہوتے ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    قندفشاں سے بھی اچھے ملتے ہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میٹھا کم کرنے کے لئے بکلاوے کو تھوڑی دیر پانی میں رکھ دیجئیے :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  7. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لیکن گدڑی اور پیمپرز میں کیا مماثلت ہے بھلا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بالکل ایسا ہی ہے۔ اور بتائیئے نا ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مقابلہ بازی تھوڑی ہے۔۔۔ معلومات میں اضافہ ہوتا ہے اور بندہ انسپائیر بھی ہوتا ہے کہ کچھ اور سیکھے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہونا تو نہیں چاہئیے ایسا لیکن مجبوری میں اگر ایسے موقع آتے ہیں تو سیما آپا کے جیسا ڈے کئیر سینٹر ضرور ہونا چاہئیے ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہنا۔۔۔ اگر کسی کی دال بالکل نہ گلتی ہو تو وہ کیا کرے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    دال کو زیادہ سے زیادہ پانچ گھنٹے بھگونا چاہئیے پریشر ککر کے بغیر گلانے کے لئے۔ رات بھر بھیگی رہے تو اکثر اچھے سے نہیں گلتی دال۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کھائیے گا بعد میں۔ پہلے اپنا کہ ٹھیک کیجئیے۔ پستہ والا کھائیے گا جو رول کی شکل میں ہوتا ہے۔ وہ بہت مزے کا ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کم میٹھا رکھ کر بنایا جا سکتا ہے تابش بھائی۔ کیونکہ میٹھا اس میں چاشنی کی طرح شامل کیا جاتا ہے۔ اور اس میں آپ کمی بیشی کر سکتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اچھا ہے نا۔۔۔ خدمت خلق کا موقع ملتا ہے آپ کو۔ اور نادان سدھر بھی جاتے ہیں۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس کا الحمد للہ کوئی مسئلہ نہیں ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    دھندے پر لگانے سے پہلے سکھانا بھی تو ہے نا
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    پھر سے بتائیں کیا؟
Top