نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کچھ دن سے آپ کے سمجھنے کی رفتار کافی بہتر ہو گئی ہے قدیر بھائی
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ذائقے میں یہ قدرے پھیکا سا ہے۔ اور اس میں چکنائی کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے۔ اسے سلاد وغیرہ میں ڈال کر استعمال کریں تو زیادہ بہتر ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اتنی جلدی مان بھی گئے لیکن یقیناًغلط لکھا :bomb:
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کیسے حرام ہو گیا۔ اور ابھی تو آپ پوچھ رہے تھے کہ یہ ہوتا کیا ہے۔ پھر صبح گھر والی سے کیسے بات ہوئی آپ کی اس بارے؟
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کیا حرام ہے بھائی؟؟؟
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی سرسوں پیسٹ کی صورت ہی ملے گا ان دکانوں پر۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایک قسم کا فروٹ ہے بھائی۔ دیکھئیے
  8. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    avocado کا ٹیسٹ پیزا پر بہت اچھا لگتا ہے۔ہمیں صرف پیزا پر ہی پسند ہے۔ ورنہ نہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کرونا کی طرح پیزا بھی شکلیں بدل رہا ہے :LOL:
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ کھانے کے لئے ہے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ایسی ضد نہیں کرتے۔ کھانی تو پڑیں گی ۔ اب نام ہی ایسا ہے نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ ڈول ساتھ نہیں لکھئیے گا نا،،، پھر نہیں بنے گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سویڈش اور ڈینش دونوں میں Senap کہتے ہیں۔ لیکن ان دکانوں پر آپ کو فریش شاید نہ ملے۔ کیونکہ ہم نے کبھی نہیں دیکھی۔ البتہ پاکستانی دکان اور ترکی دکان پر مل جاتی ہیں۔ پالک تو ہم نے گھر میں بھی اگائی ہوئی ہے۔ جو کم سے کم چار بار پکانے کے لئے کافی ہو گی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سارا اکٹھا پڑھئیے نا۔۔۔ سرسوں کی گندلیں لکھا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    نہیں نہیں یہ تو بہت زیادہ ہیں۔ آپ بس ہمیں 5 پرسنٹ دیجئیے گا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    قدیر بھائی یہ پتلی پتلی سی میدے کی روٹیاں بنی ہوتی ہیں۔ ان میں اپنی مرضی سے فلنگ کر کے اوون میں گرم کر سکتے ہیں۔ مائیکرو وویو میں بھی صحیح بن جاتے ہیں۔ اگر گھر پر بنانے ہوں تو بھی مشکل نہیں ایسی روٹی بنانا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تو کیا اس لئے کھاتے ہیں کہ خود سے روٹی کو سالن میں ڈبو کر نہ کھانا پڑے؟
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ٹن بھی مل جاتے ہیں اور فریش بھی آتا ہے پاکستانی دکان پر۔ ویسے ہمارے گھر کے پاس بڑے بڑے کھیت ہیں سرسوں کے۔ وہاں سے بھی گندلیں لے سکتے ہیں سرسوں کی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ روٹی پہ سالن لگایا ہوا لگتا ہے۔ پھر بھی بہتر ہیں یہ۔ اٹلی میں ہم نے جو پیزے کھائے وہ یوں لگتا تھا جیسے پاپڑ پر سالن لگا ہو۔
Top