نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    صحیح۔ اب دیکھتے ہیں کہ مفتی صاحب کیا کہتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    نہیں پتہ۔ لیکن جس طرح سید عمران محترم نے سخاوت دکھائی تھی تو دماغ میں کھٹکا ہوا۔ جبھی تو ہم نے فوراً دس پرسینٹ ریجیکٹ کر کے پانچ پرسنٹ مانگا۔ :D
  3. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    کہاں ہوتی ہیں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اور نہیں تو کیا۔۔۔ اتنی سادہ سی بات پر ایسا گھمانا۔ اور جب ہم نے بولنا شروع کیا تو کیا ہو گا۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    کیا عادت اور جبلت کو بھی اسی طرح بہتر بنایا جا سکتا ہے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اور پہلی بار؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    ماشا ء اللہ۔ بالکل صحیح کہا سیما آپی آپ نے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    شکر ہے کہ یہ لڑی سیما آپا کی ہے۔ وہ کچھ نہیں کہیں گی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    تا کہ کوئی اور استفادہ ہی نہ کر سکے :biggrin:
  10. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    سخی ہیں تو بہائیے سخاوت کے دریا۔ ہم منتظر ہیں کہ کب حاتم طائی کی قبر پر لات ماریں گے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    انٹرنل انجریز ہیں ۔۔۔ اگلے دس دن میں ایم آر سکیننگ کے لئے بلائیں گے۔ اور پھر آپریشن۔ اللہ کرے کہ ان دس دنوں میں کچھ بہتری ہو جائے تا کہ آپریشن کی نوبت نہ آئے۔ اب تو زیادہ سختی سے باندھ دیا ہے۔ اگلے دس دن ہم مکمل آرام کے موڈ میں محفل پر موجود ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ان شاء اللہ۔ آج تو پھر سے کس کے باندھ دیا ہے بازو :( اب دس دن کے اندر ایم آر سکینگ کر کے آپریشن کی ڈیٹ دیں گے۔ دل تو بہت تنگ آ گیا ہے لیکن ہم نے ٹھان لی ہے کہ یہ دس دن اپنی طبیعت کی خرابی کو خوب انجوائے کریں گے۔ جہاں ایک مہینہ گزر گیا وہاں دس دن بھی گزر ہی جانے ہیں۔ ان شاء اللہ
  13. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مطلب کہ جب دال کی بڑیاں بنائی جائیں اس وقت قیمہ شامل کیا جاتا ہے۔ باقی شوربہ وغیرہ تو اسیے ہی بنے گا نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    منگوچھیاں کی طرح نا؟
  15. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اچھا۔ اور ہم سمجھے کہ ایک بڑیاں ہیں اور دوسری وڑیاں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    وہی تو ہم بھی حیران کہ قدیر بھائی نے ایسا کیسے کہا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ کھائیے ۔۔۔ ہمیں نہیں پسند بازار کا کھانا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آپ بھی دعا گو ہیں نا؟؟؟ :bashful:
  19. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    خیال رکھئیے گا بھائی۔۔۔ ہم لوگوں کا ساتھ الٹا بھی پڑ سکتا ہے۔ خاص طور پر جب روؤف بھائی ساتھ ہوں۔ :ROFLMAO:
Top