نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہمیں پتہ ہے بھائی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اگلی بار کے لئے بولا ہے کہ گھر میں بنوائیں۔ اور میٹھا کم رکھوائیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    دیکھتے ہیں بھائی۔۔۔ ان شاء اللہ جلدی ہوتا ہے شروع
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    خوش رہیں قدیر بھائی
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ خود ہی ایک پھل ہے۔ اس کاذائقہ کسی دوسرے پھل جیسا کم سے کم ہمیں تو نہیں لگتا۔ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے سلاد میں شامل کر کے اچھے لگتے ہیں۔ کئی اور طریقوں سے مختلف ریسیپیز میں بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اتنا تو بندہ خود بھی سمجھ ہی جاتا ہے نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اردو محفل کا نہیں اس لڑی کا نام فوڈ پانڈا۔ لیکن سوچئیے اگر آرڈر آنا شروع ہو گئے تو؟
  8. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اگر پٹڑی سے نہ اتریں گے قدیر بھائی تو ہماری برداشت بہت ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کیا کہا؟ نہیں سنائی دیا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    زیر سے پڑھنا تھا ۔۔۔ ساگ بھی ٹُن ہونے لگے :rollingonthefloor:
  11. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کون سی لڑی میں مدد کرنے کا ارادہ ہے بھائی؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    فروزن بھی دو قسم کی ہوتی ہیں ۔ کٹی ہوئی کی بجائے ثابت پتوں والی استعمال کر کے دیکھئیے گا۔ اسے پکاتے ہوئے البتہ گھوٹنا پڑتا ہے تا کہ لمبے ڈنٹھل نہ رہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لیکن آپ کو تو شاعری پسند نہیں تو دیوان کس ٹائم لکھ مارا؟؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی بالکل، ویسے بڑیاں قیمے کے ساتھ بھی بنائی جاتی ہیں۔ وہ کھائی ہیں کبھی آپ نے؟
  15. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ان شاء اللہ جلدی۔ بلکہ ساتھ ساتھ ہی۔ سٹیچنگ تو ہمارا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ بس وقت کی کمی کی وجہ سے اسے مستقل پروفیشن نہیں بنایا ۔ اتنے کا سوٹ نہیں ہوتا جتنی اس کی سلائی ہوتی ہے۔ دعا کریں کہ جلدی ہمارا بازو ٹھیک ہو تا کہ پہلے جیسے ایکٹو ہو جائیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بڑیاں ، منگوچھیاں اور ارہڑ رٹا لگاتے ہیں سب کا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ الٹا پلٹا کیا چیز ہے؟
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لیکن پالک کو مذکر کیوں بنا دیا؟؟؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بڑیاں اردو میں اور وڑیاں پنجابی میں۔۔۔ ایسا نہیں ہے کیا تابش بھائی؟
  20. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    گرم پانی میں بیسن اور مسالے مکس کر کے اسے ہلکی آنچ پر اتنا پکاتے ہیں کہ آخر میں وہ مکسچر چمچ کے ساتھ جڑنے لگے۔ اسے ایک آئل لگی ٹرئے میں ڈال کر ٹھنڈا ہونے پر ٹکڑوں میں کاٹ لیجئیے۔ الگ سے مسالہ بنا کر اس میں یہ ٹکڑے ڈالیں۔ 10 منٹ تک ہلکی انچ پر پکنے کے بعد تیار ہوں گی کھنڈلیاں۔ کھنڈویاں بھی کہتے...
Top