جس لحاظ سے آپ کہہ رہے ہیں، وہ اپنی جگہ ٹھیک ہے۔
لیکن جس طرح ہم نے بالکل چھوٹے پیمانے پر یہ کام شروع کیا ہے تو شاید اسے ادارہ کا نام دینا درست نہیں ہے۔ ایسے ادارے یہاں موجود ہیں لیکن ہم نے دیکھا ہے کہ وہاں جانا جیسے ایک نوکری یا ڈیوٹی کے طور پر لیا جاتا ہے۔ اور اس سے ہماری خواتین کو کچھ فائدہ...