نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    کھانے والی چیز نہیں ہیں ڈنڈے تو پھرکیسے کھائے بھائی؟
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں بھائی۔ مختلف قسم کے کپڑے۔۔۔ ڈیزائن ، کلر لے کر ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکرے کاٹ کر ان سے ڈئزائن بنائے جاتے ہیں۔ اور اسی طرح پوری بیڈ شیٹ تیار کی جاتی ہے۔ چاہیں تو اس میں فوم لگا کر Quilt بھی کر سکتے ہیں۔ بیگ اور کشن وغیرہ بھی بناتے ہیں ایسے ہی۔بہت محنت طلب کام ہے ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    یاد تری ....!

    کبھی خواتین کو ایک پرچم تلے دیکھا ہے؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    جھوٹ کیسے ہوا بھائی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    سکول ٹائم میں کبھی کھائے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    آپ کی بات ہو رہی ہے بھائی تو آپ زیادہ اچھے سے بتا پائیں گے
  7. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    جو بھی ہے۔۔۔ سمجھ تے کوئی نئیں آندی نا گل تہانوں قدیر بھائی
  8. گُلِ یاسمیں

    یاد تری ....!

    دیکھ لیجئیے گا روؤف بھائی اگر نور وجدان خالہ نے ہماری بات سے سو فیصد اتفاق نہ کیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    ایک ہی بل آتا ہے۔ وہ ادا کرنے کے بعد فری ہوتی ہے۔ البتہ انشورنس کروانی ہوتی ہے۔ اس کا بل آتا ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    کہہ دیا ہوتا تو ہم ابھی کے ابھی آپ کو سنا دیتے آندا تیرے لئی ریشمی رومال اُتے تیرا ناں کڈھیا میں بڑیاں ای چاواں نال:redheart:
  11. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    آپ کو کہیں ہماری آواز نصیبو لال جیسی تو نہیں لگی نا :D
  12. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    جی ہاں اور فرنی کا مزہ بھی مٹی کی پیالی میں کھانے میں ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بیڈ شیٹ کیسے آسان ہوئی؟ معلوم ہے نا کس بارے بات ہو رہی ہے بھائی
  14. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    جہاں سے ایک لفظ بھی ان کے پلے پڑنے کی امید ختم ہوتی ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اس کے لئے ویکسین نہیں ماسٹر صاحب کے ڈنڈے کھانے ہوتے ہیں بھائی
  16. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    کچھ دن پہلے تک نہیں جاتے تھے۔ یہ تو ہم نے انھیں بار بار پنجابی لکھ کے سمجھنے کا عادی بنا دیا۔۔۔ زیادہ باتیں ابھی بھی اوپر سے ہی گزر جاتی ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    جی کیونکہ کہنے میں ٹائم نہیں لگتا، سارا ٹائم کاروائی میں لگتا ہے بھائی
  18. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    یہ زمین پر بیٹھ کر کھانے والےمزے ہم لوگ بھی بخوبی لیتے ہیں بھائی۔ بس یہ ہے کہ مٹی کے برتن نہیں ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    آپ نے تو مذاق کا مزاق ہی بنا دیا بھائی۔ اردو والے کبھی آپ کو معاف نہیں کریں گے
Top