نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ تو ہے۔ تبھی تو ایک پکار پہ دوڑے چلے آتے ہیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو آتی نہیں اور ہم آ جاتے ہیں فوراً
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:پھر تو لینے کے دینے پڑ جانے ہیں
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وہ تو ہم خود سے پوچھ رہے کہ ہم نے ایسا کیوں نہیں سوچا بھلا
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں یہ بھی ٹھیک بات ہے۔ ہم نے ایسا کیوں نہیں سوچا بھلا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آخری دفعہ آلو پالک بنائی۔ آخری دفعہ پالک گوشت کھایا آخری دفعہ کل ایک ٹراؤزرسیا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں بھائی فی الحال کراچی ہماری پہنچ سے دور ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لیکن کل ہفتہ تو نہیں تھا
  9. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    کسی کی صورت پر اعتراض کرنے والے لوگ ہمیں بہت برے لگتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بھابی میکے گئی ہیں کیا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم نے معلوم نہیں کیوں محفل کو روح پڑھ لیا بھائی۔ اللہ پاک معاف فرمائیں ہمیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    وہی تو ہم بھی کہہ رہے ہیں لیکن قدیر بھائی کو سمجھ آئے تب نا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    پتہ نہیں کیا بات تھی لیکن پھر بھی ہمیں جھوٹا کہنے کی کوئی تُک نہیں بنتی نا
  14. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    شکر ہے بھائی کہ آپ کے بھی وہی خیالات ہیں جو ہمارے ہیں قدیر بھائی کے بارے۔ :rollingonthefloor:
  15. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    بنائی تھی ویڈیو؟ تو دکھا دیں پھر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اتنا بھی کافی ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    یہ تو اچھی بات نہیں ہے۔ لیکن مس کی صورت کا کیا تذکرہ اس میں۔ اس کی سمجھ نہیں آئی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی بھائی ۔۔ یہ بھی ممکن ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی بالکل وہی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    پچھلے مراسلات پڑھ لیں نا۔۔۔ ورنہ ہم تو نہیں بھولنے والے کہ ہمیں جھوٹا بولا آپ نے
Top