اف ۔۔۔۔ ہمارے دعوے اور آپ کا ان پر اعتبار نہ کرنا۔
روؤف بھائی کے یہ بات لکھنے کے بعد ہم نے پھر سے پالک گوشت کھایا۔محض تصویر بنانے کے لئے۔
سٹچنگ مشین تو ابھی تک ٹیبل سے اٹھائی نہ تھی، اس کی بھی بنا لی تصویر۔
جس آلو پالک کے پکانے کا دعوی کیا تھا، اس کا اعتبار کرنا کو دیکھ کر ہی، تو پتیلی میں پڑے...