ہمارا جو پروجیکٹ ہے وہ اولڈ وومین کے لئے کچھ ایسے دن مہیا کرنا ہے جو وہ ہر قسم کے ذہنی تناؤ سے دور رہ کر گزار سکیں۔ یہ خواتین مسلمان ہیں ۔ اور ان میں زیادہ تر پناہ گزین ہیں۔ ہم ان کے مسائل تو دور نہیں کر سکتے لیکن ان کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ چونکہ خود بھی ڈپریشن میں رہے ہیں کچھ عرصہ ۔ تو چاہتے...