زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
آخری مرتبہ تو ہی سلاد اور نان کھایا تھا گوشت پالک کے ساتھ۔ اس کے بعد سے ابھی ناشتہ بھی نہیں کیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,452
مئی 25، 2021
فورم:
کچن کارنر
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
یہ بھی مدد کرنا ہی کہلاتا ہے بھائی جو کہ اچھی بات ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,451
مئی 25، 2021
فورم:
کچن کارنر
آئیں گپ شپ کریں
اپنا ہی ہم عمر سمجھ لیا ہمیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,759
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
دو مثالیں ایک ساتھ؟
گُلِ یاسمیں
Post #1,758
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اگلے سال میٹرک ہو جائے گا مکمل
گُلِ یاسمیں
Post #1,755
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ضرورت نہیں ہے
گُلِ یاسمیں
Post #1,753
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم ابھی خود املا کی غلطیاں کر دیتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,752
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
جی بھائی دیجئیے مشورہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,751
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم تو ابھی خود علم کی طلب میں چل رہے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #1,750
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟
جی ٹھیک قدیر بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #2,448
مئی 25، 2021
فورم:
کچن کارنر
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
شاید وہ سب کو ایک آنکھ سے دیکھتے ہیں۔۔۔ تو ایک ہی نظرآئی
گُلِ یاسمیں
Post #5,087
مئی 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آئیں گپ شپ کریں
جی۔۔۔ لیتے رہئیے علم
گُلِ یاسمیں
Post #1,747
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وہ تو ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,746
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
اس کے علاوہ بھی بہت سے شوق اور کام ہیں بھائی۔ آج کل کرونا کی وجہ سے ہمارے خدمت خلق کے پروجیکٹ پر کام نہیں ہو رہا ورنہ گارڈن کا کوئی بھی کام باقی نہ رہا ہوتا۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,745
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
تو ایک ایک کر کے کام کی بات کا پتہ چلتا ہے تو اضافہ ہی ہوا نا۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,743
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
ہم خود اپنے گارڈن کی دیکھ بھال کرتے ہیں بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,740
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
گارڈن اپنے شوق کے لئے ہے نہ کہ مالی کی خدمات حاصل کرنے کے لئے۔ ابھی بازو اور دیگر معاملات کی وجہ سے ایسا ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,738
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
آج تو آپ کی معلومات میں بیش بہا اضافہ ہو رہا ہے بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #1,736
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
کیسے صاف ہونا تھا۔۔۔ ایک تو بارشیں۔ دوسرے آدھی آدھی رات تک ہاسپٹل۔ آج گھر میں ہیں تو لگاتار بارش ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #1,734
مئی 25، 2021
فورم:
گپ شپ
لفظ ڈھونڈیں ۔ دو
بہن بھائی میں کیسی چھینا جھپٹی ۔ ہم نے تو آپ کی سوچ کو بیان کیا ہے۔:rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #5,085
مئی 25، 2021
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top