نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تصویر شئیر کر دی ہوتی نا
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    واہ مزہ آگیا دیکھ کر
  3. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    یہ تو پھر پلے پڑنے والے دارا سنگھ کا قصور ہو گا نا
  4. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سراسیمہ
  5. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    یہ بھی صحیح کہا۔ کیسی ہوتی ہیں بھلا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    غلاف کعبہ
  7. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    معذرت احمد بھائی۔ تدوین کروا دی۔ اب ٹھیک ہے نا؟
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن ہم نے دوبارہ غور کرنے پہ درست کر لیا نا۔ صبح سے سارے جواب صحیح نہیں دئیے کیا؟ ایسے مشکل الفاظ تو کبھی ہم نے پڑھے بھی نہیں۔ ابتدائے آفرینش اور زن مریدی اور نجانے کیا کیا۔ :D
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تھا تو مشکل ہی تبھی تو روؤف بھائی سونے چلے گئے تھے۔ :D
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم نے درست کر لیا خود بھی۔ اللہ کا شکر۔ آپ نے بھی وہی لکھا ہے جو ہم نے لکھا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مہر عالمتاب
  12. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیکن سورج چاند تو اللہ کے بنائے ہوئے ہیں۔ تو کیا ہے درست لفظ؟ ادھر ادھر کریں تو ل اور ت ہم سے صحیح جگہ نہیں آ رہے بھائی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    قریب قریب تو پہنچے نا ہم۔ اب ہم آپ جیسے اردودان تو نہیں نا۔ جتنا ذہن ہے اسکی کے مطابق جواب دیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ٹرین کی کھڑکی میں آ کر ایک عورت کی انگلی کٹ گئی۔ اس نے محکمے پر ایک لاکھ روپے کے ہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔ جج نے پوچھا " ایک انگلی کٹ جانے کا اتنا زیادہ ہرجانہ؟" خاتون نے جواب دیا " جناب اس انگلی کی قیمت ایک لاکھ بھی کم ہے۔ میں اپنے کروڑ پتی شوہر کو اس انگلی پر ہی تو نچایا کرتی تھی۔ "
  15. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کیا واقعی میں ایسے مظلوم ہوتے ہیں شوہر؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
  17. گُلِ یاسمیں

    راجو اور انارکلی

    ایسے بہت سے مواقع آئیں گے ان شاء اللہ جب آپ کو بار بار" شکر ہے " کہنے کو موقع ملے گا :D یہ ہمارے سر پہ رکھے ہاتھوں میں سے ایک ہاتھ ہے۔ ہمارا ہی سمجھئیے نا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ث سے تو ثمر ہی لکھیں گے ہم۔ صبر کا ثمر۔
Top