نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زہد و رند
  2. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مبارک ہو
  3. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نا جی۔۔۔ یہ تو آپ کی محبت ہے جو آپ ایسے کہہ رہی ہیں۔ البتہ یہ بات ضرور ہے کہ بہن بھائیوں میں مقابلہ بازی نہیں ہوتی۔ ہم جلدی ایک گیم شروع کرنے والے ہیں جس میں آپ کو مدعو کریں گے۔ پھر آپ روؤف بھائی کو ہرا کر ہمارا بدلہ لیجئیے گا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہر گز نہیں۔ جو احکام رب کے ہیں اور رسول پاک ﷺ کی سنت ہیں۔ان کے لئے ہم ایسا کیوں کہیں گے۔ یہ تو کسی اورکے نکاح کی بات ہو رہی تھی تو اس لئےاللہ پاک سے اپنے لئے مغفرت چاہی۔ شاید ہم نے اپنی بات اچھے الفاظ میں نہ کہی ہو لیکن استغفراللہ ہم نے اپنے ملوث ہونے کی وجہ سے اپنے لئے بولا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نکاح پر نہیں۔۔۔ "آپ کو نکاح بہت بہت مبارک ہو!!!" پر۔ آگے "کل کسی جاننے والوں کی بیٹی کا نکاح ہے خیر سے" مطلب کہ آج شام میں آپ کی مبارکباد مذکورہ لوگوں تک پہنچ جائے گی ان شاء اللہ
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظالم کا ظلم کبھی اسے یاد رہتا ہے یا بھول جاتا ہے؟
  7. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    استغفر اللہ۔۔۔۔۔۔۔ ہماری بات نہیں ہو رہی ہے۔ البتہ آپ کی مبارکباد آگے پہنچا دی جائے گی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اور یہ رہی ہماری کل کی محنت۔۔ جو ارادہ کیا تھا بنانے کا، اللہ پاک کی مدد سے پورا کیا۔ اور پیک بھی ہو گئے تا کہ خستہ رہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مقابلہ تو ہم دشمنوں سے کرتے ہیں۔ اب بہن بھائیوں سے تھوڑی کوئی ہار جیت ہوتی ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت زبردست لگ رہا ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تیر نیم کش
  12. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    صورت سے زیادہ سیرت :D آئل ہم بھی بہت کم استعمال کرتے ہیں۔ زبردست لگ رہا ہے۔ ہم تو آج کچن میں ہی رہنے والے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    شہد

    اوکے سر
  14. گُلِ یاسمیں

    شہد

    دو تین دن کے استعمال سے۔۔۔ صبح و شام۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    خوش رہئیے بھائی
  16. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سیما آپا دیکھئیے۔۔۔ ان میں سے کون سا اچھا ہے۔ یہ چار سیمپل بنائے ہیں۔ کلر اس لئے یہ لئے کہ تھیم سے میچ کریں۔ اوپر سلور ڈیکوریشن اور فلننگ ہو گی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جہاں پر لائن میں گلاب کے پودے لگے ہیں۔ وہاں سے سب گھاس اور جڑی بوٹی نکالی تھی۔ لیکن وہ تصویریں نہیں بنائی ہیں ابھی۔ اس سارے کام کے لئے بہت ٹائم چاہئیے ابھی۔ ہو جائے گا ان شاء اللہ
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بارش لگاتار ہوتی ہے۔ گیلی گھاس نہیں کاٹنی ہوتی۔ اس لئے دھوپ کا انتظار اور تھوڑی فرصت کا بھی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کئی جگہوں پہ جھاڑیاں خود لگائی گئی ہیں۔ معلوم نہیں آپ کس والی کی بات کر رہے ہیں۔ گھاس بہت جلدی بڑھ رہی ہے آج کل۔ بارشیں جو روز ہو رہی ہیں۔ دوسرے یہ کہ اس ہفتے تک بہت مصروفیت، تو کافی کام رکے ہوئے ہیں۔
Top