نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سادہ سا سوال ہے !

    آدھی چائے میں پھیکی چائے ملا کر ایک ٹائم پی لیں۔۔ باقی آدھی دوسر ٹائم اسی طرح پی لیں۔ نہ چائے اور نہ شکر زیادہ جائے گی پیٹ میں ایک ہی وقت میں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بالکل۔ اللہ پاک سب خیریت رکھیں آمین
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    قدیر بھائی کل فیملی میں ایک ایمرجنسی ہو گئی تھی۔ تو وہاں جانا پڑا۔ اور بہت لیٹ واپسی ہوئی۔ دعا کیجئیے گا کہ سب خیریت رہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    د نہیں گلے گی یہ والی
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاقتور کون ہوتا ہے؟ جو جیتے یا جو معاف کر دے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    شہد

    ایک چمچ شہد میں تھوڑا سا ادرک کا رس ملا کر کھانے سے کھانسی اور ریشہ بہت جلد ٹھیک ہو جاتا ہے۔ نزلہ زکام دونوں صورتوں اس کا استعمال میں مفید ہے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    علم حاصل کرنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لفظ بوجھنے میں کسی نے انتظار ہی نہیں کیا ہمارا۔ :D اگر پانچ حروف ہوں تو ان کی خیر ہے لیکن جہاں بھی چھ یا اس سے زیادہ ہوئے ، ایک لفظ ضرور لال کیا کریں۔ چاہے مفرد ہو یا مرکب۔ ہو سکتا ہے ایسا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کوشش جاری رہتی ہے کہ ایکٹو ہی رہیں لیکن ہمیشہ کامیابی نہیں ہوتی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہم سمجھے کہ ہم اکیلے ہی کاہل ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کل کسی جاننے والوں کی بیٹی کا نکاح ہے خیر سے مسئلہ یہ ہوا کہ ایسے موقعہ کے لئے جو لڑکے والے چھوہارے کشمش جیسا کچھ بانٹتے ہیں تھیلیاں پاکستان سے آ جاتی ہیں ایسا کچھ نہیں ہو پایا تو ہم نے یہ بھاری بوجھ اپنے نازک کندھوں پر لیتے ہوئے اپنی ہنرمندی کا امتحان لینے کی ٹھانی ہے اور نکاح مبارک والی کوکیز...
  12. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہمیں بھی کھلائیے گا
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنے دیہان کو دھیان میں لگائیے بھائی
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دعا کیجئیے گا خطرہ ٹلا نہیں ہےا اللہ پاک سب خیریت رکھیں آمین
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    یہ ہمارے اباجان کا پسندیدہ تھا اور وہ بھی عاشقاں تو سوہنا مکھڑا چھپان لئی سجناں نے بوہے اگے چک تان لئی
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں بھائی خوشی کیا منانی تھی فیملی میں ایک ایمرجنسی ہو گئی جس کی وجہ سے رات دو بجے تک ہاسپٹل میں تھے ہم سب
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ٹانگہ لاہور دا ہووے بھانویں جھنگ دا
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اگلا لفط جلدی دے دیا کریں بھائی
  19. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ؤاہ کیا بات ہے اتنا پیارا کہ دل کرے کھانے کی بجائے دیکھتے رہیں
  20. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت شکریہ سیما آپا آج کا دن کچن کے نام ان شاءاللہ کچھ مزے مزے کا بنائیں گے اور دکھائیں گے
Top