نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    امتحانی پرچہ پیش کر دیجئیے قدیر بھائی۔ ہم بہتر طریقے سے حل کر دیں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وسیم بیٹا ۔۔۔ ہمارے کسی بھی منصوبے کو شک کی نگاہ سے نہیں دیکھنا۔ جو معاملہ چل رہا ہے وہ ہم نے کسی لڑی میں لکھ دیا ہے۔ تلاش کر کے پڑھ لیجئیے اور ہو سکے تو دعا پر آمین بھی کہہ دیجئیے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    وسیم بیٹا آپ کا اندازہ غلط ہوا۔ قیامت نہیں مچا رکھی کہیں اور۔۔۔ کسی اور پر آئی قیامت میں ان کی مدد کرنے میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہل چل مچے نہیں رہتی۔۔ ہل چل مچی رہتی ہے۔ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں ہوتا نا بھائی۔ پچھلے کچھ دن بہت بھاگ دوڑ چل رہی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی سیما آپا یہ رہے ہم۔
  6. گُلِ یاسمیں

    شہد

    اچھا۔ اگلی بار آزما کر دیکھیں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جب شو شروع ہو تو آواز دے لیجئیے گا ہمیں۔ ہم بھی تو دیکھیں کون کتنے پانی میں ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: صرف بھاگنے کی یا سر پٹ بھاگنے کی؟؟؟
  9. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جھیلتا ہے ؟ یا گلے پڑا ڈھول تا عمر بجاتا ہے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایسے معاملات میں سب سے برابری کا سلوک کیا جائے گا۔ آپ اپنی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ سمجھئیے
  11. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کسی کو شک ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مورچے سنبھال لے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    کافی حد تک ٹھیک ہے یہ بات۔ لگائی بجھائی میں مرد بھی عورتوں کی طرح بہت ماہر ہوتے ہیں۔ فرق صرف یہ ہے کہ عورت کے اپنی زبان پر قابو نہ ہونے اور بے وقت بول دینے سے اس کی لگائی بجھائی ظاہر ہو جاتی ہے جب کہ مرد کی لگائی بجھائی چھپے دشمن کی طرح ہوتی ہے جو وار تو کرتی ہے لیکن دشمن پردے میں رہتا ہے۔ بس...
  13. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    ایسی جھوٹ والی صلاحیت قدیر بھائی۔۔ جیسے کہ اب بھابی جی نے آپ سے ہر سیل پر آپ سے منافع میں سے کچھ پیسے لینے ہو تے ہیں بطور" جورو ٹیکس" ۔ اور اگر آپ ان سے کہیں گہ دراز سٹور اچھا نہیں چل رہا اور کوئی منافع نہیں ہوا۔ یہ آپ کی جھوٹی صلاحیت کہلائے گا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    جو سمجھ میں آ جائے وہ راز رہتا کہاں ہے۔ وہ تو "دریافت " کہلاتا ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    میدان کارزار گرم کرنا مردوں کی ذمہ داری ہے۔ عورتوں کے لئے گھر کی چار دیواری میں چولھا گرم کرنا ہی کافی ہے۔ اب کیا گھر کے ساتھ میدانوں کی ذمہ داری بھی عورتیں ہی سنبھالیں؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جزاک اللہ
  17. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہڑبڑاہٹ کی بہت ساری وجوہات بنی ہیں جو کہ اچانک ہی پیش آئیں۔ ہاسپٹل سے قریب ترین مسجد میں نکاح کا بندوبست کیا گیا کہ باپ بھی شرکت کر سکے گا۔ لیکن اللہ پاک کی قدرت کہ تین دن میں دو بار اسکا آپریشن ہوا اور وہ صرف ویڈیو کال کے ذریعے ہی شامل ہو پایا۔ اچانک کے پروگرام ، فیملی کی کمی اور یہاں 3 چھٹیوں...
  18. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہم تو اردو محفل پر آئے ہی اردو ٹھیک کروانے ہیں۔ لیکن یہ جو سب املا غلط لکھی اس میں موبائل ٹائیپنگ کے ساتھ ساتھ دماغی غیر حاضری بھی قصوروار ہے۔ دراصل پچھلے چار دن سے ہم لوگ کافی تناؤ والی صورت حال سے گزر رہے ہیں۔ جس لڑکی کا نکاح ہوا ہے ، اس کا باپ ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہے۔ تین دن میں اس کی دو بار برین...
  19. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    فیملی میں کسی کا نکاح ٹھا آلحمد للہ سب آچھے صے ہو گیا
  20. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    سوچیں کیسے ابھی چھوہارے کھانے کا ٹائم
Top