نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ابھی سے کیا کہہ سکتے ہیں بھائی۔ خواہش کرنے پر تو کوئی پابندی نہیں۔۔کہنے کو تو ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ کراچی میں خصوصی دعوت کریں گے۔ نہیں "روٹی تندور کی" جیسا معاملہ نہیں ہماری طبیعت میں۔ دعوت کرنے کا تو ہمیں بہانہ چاہئیے ہوتا ہے۔ اور یہ تو خاص موقعہ ہو گا نا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس سے ثابت ہوا کہ کل کھانا بنانے کی باری آپ کی تھی اور آج بھابی کی۔ یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ مل جل کر کام کرنا چاہئیے۔ ہمارے بھائی اکثر چھٹی والے دن کھانا بنانے میں بھابی کی مدد کرتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کی نہیں وسیم بیٹا کی۔ آپ ہمارے استاد محترم ہی ٹھیک ہیں۔:D
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    گائے کی بجائے بیل کی قربانی زیادہ بہتر رہے گی۔ :)
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    بس ایک آپ ہی ہیں جو سمجھتے ہیں :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں تو یوں لگ رہا ہے کہ اب میلہ مویشیاں لگنے والا جو سب کو گائے وغیرہ یاد آ رہی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    صحیح کہہ رہے ہیں۔ اب قدیر بھائی کو مونڈ کی سونڈ بنا لینی چاہئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارے کرنے کو اس سے بہتر کام موجود ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آج تو ہم موجود ہیں سیما جی۔۔۔ اللہ کرے موجود ہی رہیں اور خیریت سے دن گزر جائے۔ البتہ کل موجود نہیں ہوں گے۔ 26 ہے نا کل۔ ہمیں جانا اپنے بازو کے لئے ہسپتال۔ نجانے کیا رپورٹ ملے۔ کیونکہ درد پھر سے بڑھ گیا ہے ۔ نہ تو میڈیسن ٹائم پر لیتے رہے اور ڈرائیو بھی کرتے رہے مجبوری سے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کس میں اتنی جرات ہمیں ستانے کی سیما جی۔ :D
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں۔ ہمیں بڑا بنے رہنا قبول ہے۔ انکل کے عہدے پر فائز کرنا نہیں۔ اگر آپ غور کریں تو وجہ سمجھ میں آ جائے گی کہ آنٹی بنے رہنے میں زیادہ بہتری ہے۔ انکل بن کر پھر سے وہی ڈرامے بازی چلے تو۔۔۔ پھر کیا داداجان کے عہدے پر فائز کر لیں؟
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    دونوں کام ساتھ ساتھ چل رہے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمیں کیا معلوم۔ عمر جتنی بھی ہو، اب وسیم بیٹا پر ہم سے احترام سے گفتگو کرنا لازم ہے کیونکہ اب ہم ان کی آنٹی ہیں۔ اور آنٹیوں سے بات کرتے ہوئے الفاظ اور حدود کا خیال رکھنا لازم ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہمارے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں قدیر بھائی ہم اپنے گھر ہی ہیں۔ البتہ تین چار دن سے کام اور ہسپتال میں دیر تک رہنے کی وجہ سے ایک بجے کے بعد واپسی ہوتی ہے اور پھر صبح سویرے کچھ نہ کچھ۔۔ دعا کیجئیے کہ سب خیریت رہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ نے کچھ ضرورت سے زیادہ ہی سیدھا سادا نہیں سمجھ لیا ہمیں ۔۔۔
  17. گُلِ یاسمیں

    لائبریری کے لیے اعزازت

    خیر مبارک خوش رہئیے ہمیشہ
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ایک جملے میں دو غلطیاں گائیں نہیں گائے کہتے ہیں۔ کہاں نہیں کہا لکھنا تھا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ دشمنوں کی صف میں ہیں کیا؟
Top