زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔
اس کے لئے تابش بھائی نے انعام رکھا ہے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #97
مئی 27، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔
اب آئی سمجھ۔ ہم سمجھے تھے کہ شاید درمیانی ہزاریوں پر کوئی خوشی نہیں منائی جاتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #96
مئی 27، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا
:ROFLMAO: لیکن عدنان بھائی ہی نے تو آپ پر تعریفوں کے اتنے ڈونگرے برسایئے اور انھیں ہی جلنے والوں میں شمار کر دیا
گُلِ یاسمیں
Post #375
مئی 27، 2021
فورم:
ذکر محفلین
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
پہلا صفحہ دیکھئیے نا۔۔۔ اس میں گیم کھیلنے کا طریقہ بتایا ہے۔ اسے حل کیجئیے اب۔
گُلِ یاسمیں
Post #90
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔
نہیں وہ والی جس مبارک کے لئے لڑی لگائی جاتی ہے۔ جیسے ایک ہزار مراسلہ پر۔ پھر 5000 پر۔ اگلی منزل کتنے ہزار پر ہے؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #92
مئی 27، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
پہلے صفحے پر تدوین کی ہے۔۔۔ ذرا دیکھئیے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #88
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
مبارکباد
گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہ
گُلِ یاسمیں
Post #90
مئی 27، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔
بہت شکریہ عدنان بھائی۔ خوش رہئیے ہمیشہ
گُلِ یاسمیں
Post #89
مئی 27، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔
خیر مبارک تابش بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #88
مئی 27، 2021
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
پہلے صفحہ پر تدوین کر دی ہے گیم کو سمجھنے کے لئے۔ اگر ضرورت محسوس ہو تو پوچھ لیجئیے گا پھر سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #87
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
آپ کہتے ہیں تو ہم نے مان لی آپ کی بات۔
گُلِ یاسمیں
Post #84
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
شکریہ۔ اب معلوم نہیں گیم کا رخ کروایا یا توپوں کا۔۔۔ خیر جو بھی ہے ، ہم ڈرنے والے تھوڑی ہیں ہر ایک سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #82
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
اس نے تو 7 بتائے۔۔ آپ تصدیق کر دیجئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #81
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
کتنے ہوئے کل "سر"
گُلِ یاسمیں
Post #76
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
جو بےچارہ رہ گیا ہے۔۔۔ اس کی کمان آپ سنبھالئیے۔۔۔ ہم گیم کی طرف دھیان دیں اب۔
گُلِ یاسمیں
Post #75
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
کوئی بھی گیم شروع کرنے سے پہلے اس کی تیاری کرنی ہوتی ہے نا۔۔۔ ابھی ذہن فریش کیا جا رہا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #74
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
آئیں گپ شپ کریں
وہ تو ٹھیک۔۔۔ لیکن ہم جیسے ہی ان کی کسی بات پر ہنستے ہیں ، دوسرے مراسلہ پر نظر پڑتی ہے تو ڈانٹ جیسی فیلنگ کیوں آنے لگتی ہے :(
گُلِ یاسمیں
Post #1,944
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
آپ کی شاعری میں تو سات سر ہمیں بھی نظر آ گئے۔ آپ نے سات سُر کا حساب سات سروں میں بھی برقرار رکھا خلیل بھائی :D
گُلِ یاسمیں
Post #70
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
ہم نے اردو والے سر کی بات کی۔۔۔ آپ انگریزی والے سر کو ہمیں ڈانٹنے پر مجبور نہ کیجئیے۔۔۔ ۔
گُلِ یاسمیں
Post #69
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
کس کو یہ گیم آتی ہے؟
پھر ساتھ میں لکھنا بھی تو چاہئیے نا کہ کون سا انگریزی والا ہے اور کون سا اردو والا۔ تا کہ سُر اوپر نیچے نہ ہوں سروں کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #68
مئی 27، 2021
فورم:
گپ شپ
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top