نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    ٹھیک ہے۔ ہم نے آپ کی اس بات کو وعدہ سمجھ لیا۔۔۔ اس کے سہارے اگلے چند ماہ کٹ ہی جائیں گے۔ :grin:
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    پھر تو "اتنی" ہی مناسب ہے :ROFLMAO:
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہاں یہ تو پتے کی بات کی آپ نے وقار بھائی۔۔۔ لیکن کیا بات کی، اس کی سمجھ نہیں ائی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنے سارے ہنر آزمانے چاہئیں نا سیما آپا۔۔۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب اتنی کو اتنا بھی اتنییییی نہ کیجئیے کہ ہمیں دیکھنے کو آپ کو مائیکرو سکوپ کا سہارا لینا پڑے :D
  6. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    ایک پُر اثر ملاقات کئی پُر اثر ملاقاتوں میں بدلنے کو ہے۔ روؤف بھائی۔ ایسا ہو سکتا ہے نا۔۔۔ دعا گو ہیں نا ہمارے لئے؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:گھومنے جیسی نہ سہی لیکن گھمانے جیسی تو ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    تیزاب مضرِ صحت ہے ویسے ہی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اللہ پاک کو ہماری نیت کا حال معلوم ہے۔۔۔ وہ بہت قریب سے ہماری دعا سنتے ہیں اور قبول بھی کرتے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    ضرور کھود لیجئے اپنے گرد حفاظتی خندقیں۔۔ لیکن وہ تو لڑائیؤں میں نہیں کھودی جاتیں؟؟؟؟ ہم لڑائی کرنے تھوڑی آ رہے ہیں۔ "صلح " کا پیغام لے کر آئیں گے نا
  11. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    دل کا کھلونا ہائے ٹوٹ گیا :heehee: اب تو ایک چناؤ کرنا ہی ہو گا۔۔ ہمارے حق میں بولنے والے بڑھتے جا رہے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    بس آپ ایڈمنسٹریٹر والی بات پر فوکس رکھئیے۔۔۔ ہم ہر قسم کی دھماچوکڑی سے گریز کریں گے۔ اور ایک سنسکاری ناری بن کر نازل ہوں گے کراچی میں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    خوش رہیں سیما آپا۔ سید عمران محترم سے بھی کہئیے نا کہ ہمارے آنے کی راہ میں روڑے نہ اٹکائیں۔ دیدہ بھلے سنبھالے رکھیں لیکن۔۔۔ :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    پہلے دکھائیے نا کہ کیا حل کیا ہے آپ نے؟
  15. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    ٹھیک ہے ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    4 صفحات ہی تو پیچھے ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    زبردست خلیل بھائی
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    خوش رہئیے بہت وارث بھائی۔ اس خوشی کے موقع پر ہم نئے ممبران سے کچھ کہنا چاہئیں گے آپ؟
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    جی بھائی یہ تو ہے۔ خدا بھی اس قوم کی تقدیر نہیں بدلتا جسے خود فکر نہ ہو۔ بہت دل دکھتا ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    گونگا پن تو نہیں کہا۔۔۔ کم بولنے کی بات کی ہے۔
Top