روؤف بھائی بڑے ظالم ہیں ڈاکٹر ۔
اب الٹرا ساؤنڈ کے بعد بازو کس کے باندھ دیا ہے۔ :(
اور ایک جگہ رکھنے کی ہدایت کی ہے :atwitsend:
اگلے دس دن کے اندر ایم آر سکیننگ کرنی ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مسلز انجرڈ ہیں۔ جن کے لئے آپریشن کرنا ہو گا۔ :bomb:
دعا کیجئیے گا بھائی کہ یہ جو بیچ کے دن ہیں ان میں کوئی...