نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    تو کیا سچ میں ایسا ہی ہے؟؟ واہ ہم تو اچھے خاصے پہنچنے لگے ہیں آپ کی صحبت کے زیر اثر :rollingonthefloor:
  2. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    اسے مسکا پالش نہیں کہتے۔۔۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    لو بھلا بار بار آہٹ ہو تو بندہ غیر ارادی طور پر ادھر دیکھتا تو ہے اور دھیان اصل بات سے ہٹ ہی جاتا ہے نا۔ لیکن ہم پھر بھی ڈسٹرب نہیں ہوئے۔ :)
  4. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    قبضاتے کی سمجھ نہیں آئی۔۔۔ کیا یہ قبض سے ریلیٹڈ کوئی لفظ ہے؟؟؟
  5. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    احمد بھائی۔۔۔ کتنے دن سے سونی سونی پڑی ہوئی تھی لڑی۔ آپ ضرور بار بار حاضری دیجئیے، ہم ہرگز ڈسٹرب نہ ہوں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    آپ کے نام پر فلیٹ بنوا کر قبضہ کس کو دینا ہے عدنان بھائی؟؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    آپ کی اردو بھی جواب دیتی جا رہی ہے۔۔۔ وہ بھی تو ستر کی ہو گئی ہو گی نا :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اب یہ "قبضاتے " کیا نیا ایجاد ہوا ہے لفظ؟ خلیل بھائی ان کی اردو درست کیجئیے ذرا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    تبھی تو ہم معصوموں نے ایسا کیا ورنہ تو ہم ہر درست بات پر جی بہتر کہہ دیتے ہیں
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    معلوم ہے ۔ اس لئے جھوٹا دعویٰ بھی نہیں کیا
  10. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    آپ کی تو کیا ہی بات ہے استاد محترم۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    معلوم نہیں پہلی تصویر کیوں اپ لوڈ نہیں ہوئی تھی۔ اب کر دی۔ اس میں جو خانے خالی ہیں انھیں فل کیجئیے
  12. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    نہیں ہو گی۔۔۔ :D
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنے دل کی سنئیے اور اس پر قائم رہئیے وسیم بیٹا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اس سے کیا ہو گا۔۔۔۔۔ اتنی پلس سو بار اور ستر میں فاصلہ بڑھ جائے گا۔۔۔ خیر ہم پھر بھی ہمت نہیں ہارنے والے۔ :mrgreen:
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہم نے کبھی خفیہ دماغی اثرات کو بھی خفیہ نہیں رکھا
  16. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    گھر کے بڑے بزرگ ہی ذمہ داریاں نبھاتے ہیں نا۔ :D خلیل بھائی دل پہ مت لیجئیے گا :)
  17. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    کراچی تو پہلے ہی روشنیوں کا شہر ہے۔ پھر تو مزید روشن ہو جائے گا۔ :redheart:
  18. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    کراچی میں یا اس لڑی میں؟ اگر کراچی کی بات کر رہے ہیں خلیل بھائی تو ہمارے آنے سے پہلے پہلے لگوا لیجئیے۔ ورنہ آنسو گیس ہم سے نہ برداشت ہو گی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    جو پتھر تراشنے کے بعد ہیرے بنیں وہ تو واقعی مفید ہیں ۔ لیکن جو پتھر کسی دیوانے کو مارے جائیں ان کا کوئی فائدہ نہیں۔ ایک اور بھی تو پتھر ہوتا ہے نا جس سے سمجھدار بندہ بھی سر پھوڑتا رہتا ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    کام کے کام پہ تو ہم نے لگایا ہوا ہے۔ اب دعاؤں سے بڑھ کر اور کیا ضروری کام ہو گا ایک بھائی کے لئے۔
Top