نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    لوگوں کا تو معلوم نہیں لیکن ہمیں کراچی گھومنے کا شوق ہے۔ :D
  2. گُلِ یاسمیں

    ذکر ایک پرُ اثر مختصر ملاقات کا

    جب آپ نے جلنے والو سنو لکھا۔ جلنے ولا کو دبایا تو عدنان بھائی تھے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اور بادام ختم ہو گئے تو؟؟؟
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اپنا ڈاکٹر ہونے کا دعویٰ آزماتے ہوئے کر ڈالئیے علاج۔ دعائیں ملیں گی ۔ اور معلوم بھی ہو جائے گا کہ علاج کارگر ہے یا نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    توپوں کی جگہ مراسلات بھی داغے جانے لگے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم نہیں کہہ سکتے نا اپنے پیارے پاکستان کے ایک دل پسند ملک کو ایسے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ کسی بھی بوگی پہ سوار ہو جائیے۔۔۔ منزل تو سب کی ایک لہی ہے نا وقار بھائی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ اپنی جلن اپنے تک محدود رکھئیے وسیم بیٹا۔ دوسروں کو اس میں ملوث کرنا بیکار ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب اتنی سی ہے تو اتنی ہی رہے گی نا۔ کھینچ کر لمبا کرنے سے تو رہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کچرا تو کچرے دان میں ہوتا ہے نا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    نہیں غائب ہوں گے روؤف بھائی ہمارے آنے سے۔ کیونکہ ہم لاحول نہیں ۔ روؤف بھائی ایسا کچھ نہیں ہونے والا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کہنے میں کیا حرج ہے بھلا؟؟ یقین نہیں تو سیما جی سے پوچھ لیجئیے۔ :rollingonthefloor:
  13. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    موڈ نہیں ہے بھائی جلتی پہ تیل ڈالنے کا۔ :D
  14. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    آپ سے ہمیں کسی قسم کی شکایت نہیں کیونکہ آپ کے الفاظ کا چناؤ بہت شائستگی لئے ہیں۔ آپ جیسے ہیں ویسے ہی ڈانٹتے اور اصلاح کرتے رہئیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    روؤف بھائی۔۔۔۔ آپ کا یہ جملہ کسی کے علم میں اضافہ کا باعث بنا ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کیا پل پل کا حساب رکھا ہے روؤف بھائی
  17. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کسی بھی کام پر نہیں لگا رکھا۔ بس یہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنا ٹھکانہ کہیں اور کر لے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: اسے معلوم ہو گا نا کہ لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے۔ اور ہم ٹہرے رحمدل۔ ویسے بھی اللہ پاک کے کرم سے دشمن کی لاکھ بد دعاؤں کے باوجود بایاں ہاتھ بخوبی اپنے فرائض سر انجام دے رہا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تبھی تو چوک جاتا ہے ایسا نشانہ کسی کا۔۔۔ نیت کا پھل یونہی مل جاتا ہے، ہمیں کچھ کہنے کی ضرورت ہی نہیں خلیل بھائی۔
  20. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    تسی سُن نئیں سکدے تے اسی سُن کے ایہہ کہندے آں سانوں کی۔
Top