نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    زرائع تو "ذ " کے ساتھ لکھ لینا تھا وسیم بیٹا
  2. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کہنا بنتا ہے۔ کیونکہ ہم تر نوالہ جو نہیں ہیں۔ :D
  3. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    کچھ لوگ ہوتے ہی ایسے ہیں دوسروں کا احساس نہ کرنے والے۔۔۔ یہ تو آپ لوگ جانتے ہیں نا کہ کتنی تکلیف سے گزر رہے ہیں ہم۔ لیکن آپ لوگوں کی دعا سے ہمت سے گزار رہے ہیں وقت۔ ان شاء اللہ باقی دن بھی گزر جانے۔ ایم آر سکیننگ کا دعوت نامہ بھی آ گیا۔ 2 جون کو جانا ہے۔ اللہ پاک کے کرم سے دس دن کے انتظار کی مدت...
  4. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    اب ایسے بھی حالات نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    ہم نے کب کی لگائی بجھائی۔۔۔ ذرا سا تیل ڈالا بس۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    کہاں رہ گئے محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی۔۔۔ آ کر بتائیے نا۔ ذرا اچھے سے بتائیے گا کہ ہمیں بھی سمجھ آ جائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    یاد تری ....!

    پھر کہاں روپوش ہے پردہ نشیں؟
  8. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: آپ کی نا پر ہم دھیان نہیں دینے والے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    ہاں نا۔۔۔ آپ کو نہیں معلوم کیا؟ چلیں کوئی بات نہیں۔ ہم 6000 مراسلات مکمل ہونے پر خوشی سے دیوانے ہونے والے۔ پھر منتظمین کے مطابق آپ سے ملاقات کا اہتمام جیسے ہی ہوتا ہے ، تبھی ہم بزرگانہ اور طفلانہ دعاؤں کا فرق آپ کو سمجھا دیں گے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    ہماری بزرگانہ دعائیں پھر بھی اپنے عدنان بھائی کے لئے ہیں کہ وہ یونہی آپ سے نوک جھونک کرتے رہیں اور محفل پہ رونق لگی رہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    دوسروں کے بارے انسان سن کر اگر اس بات کو اہمیت دیتا ہے تو وہ صرف کاپی پیسٹ نہیں ہوتا ۔ بلکہ اس کی اپنی سمجھ بوجھ بھی ہوتی ہے کہ اس نے کیسا پایا اس انسان کو۔ ہم سو فیصد اس بات کو اپنی سوچ کے مطابق پاتے ہیں کہ مذکورہ انسان واقعی میں اچھے انسان ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    لاعلاج مریضوں کا علاج ہی تو اصل علاج ہوتا ہے۔ ورنہ تو معمولی امراض میں بندہ کسی نیم حکیم کی پھکی کھا کر بھی درست ہو جائے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    تابش بھائی ۔۔ ہم اپنے 6000 مراسلات مکمل ہونے پر خوشی سے دیوانے ہونے لگے ۔۔۔ کس کے ذمہ ہے اس ملاقات کا اہتمام کرنا۔ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top