نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آئیں گپ شپ کریں

    شاید کبھی ہوتا ہو گا ایسا۔۔۔ آج کل تو نفسا نفسی کا دور دکھتا ہے زیادہ۔ جیسا کہ قدیر بھائی نے آمدنی کا بھی ذکر کیا تو ہمیں تو یہی سمجھ میں آیا کہ اگر وہی کام کم پیسوں میں ہو جاتا ہے تو کروا لینا چاہئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: ہمیں سر کو دبانا آ گیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    یہ ایک جملے میں دو سر؟ پھر بھی کہتے ہیں کہ سر کو ہم مشکوک نظر سے نہ دیکھیں
  4. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    ہمیں تو لگتا ہے کہ گم نہیں کیا ۔۔ بلکہ وقت کی نزاکت کے تحت سنبھال دیا ہے۔ اب اصل بات تو تابش بھائی ہی بتائیں گے کہ کیا ہوا عہد گم گشتہ کا معاملہ:D
  5. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    سر کھپانا تو بولا تھا نا۔۔؟ تو زور کس پہ ہوا؟ سر پر نا؟ اگر سر پر نہیں ابال رہی تھیں تو پھر سر کا ذکر کیوں کیا؟ کچھ ہماری نا سمجھی کا ہی خیال کر لیا ہوتا کہ کون سی لغت کھنگالیں گے آپ کی بات سمجھنے کے لئے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    گم نہیں ہوتا کوئی بھی عہد۔۔۔ بس وقت کی دھول کے نیچے دب جاتا ہے۔ جھاڑ پونچھ لر لے آئیں گے واپس اسے تابش بھائی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    لیکن مچھلی تو چولھے پر ابالی جاتی ہے نا۔۔۔ اس میں سر کا کیا کام۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    پچاس سال تو بہت زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔ تابش بھائی اپنے عہدِ گم گشتہ کو آواز دیجئیے اور اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر اس گیم کا حصہ بنئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    سیما علی آپا ذرا آ کر ڈانٹئیے انھیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    اللہ معاف فرمائیں ہمیں ایسی گستاخی سے۔ یہ تو بتایا تھا کہ ہم ایسا نہیں کہہ سکتے۔ آپ ہی بتائیں کہ اور کیسے بتاتے کہ آپ کو سمجھ آ جاتی کہ ہم نے کیا کہنا ہے۔ :(
  11. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    کیونکہ گیم اتنی آسان ہے کہ آپ نے سمجھ جانا ہے کہ آپ کا بس چل گیا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    یہ تو آپ کہہ رہے ہیں نا
  13. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor: کہتے رہیں۔ آپ کو تو ہم یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ" جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے"
  14. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    چل جائے گا
  15. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    ماضی بعید ہی کہلائے گا نا۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    آپ کی بات کا تو ہم برا مناتے ہی نہیں ہیں۔ کوئی اور کہے تو پھر اپنی خیر منائے۔ :mrgreen:
  17. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    ماضی قریب کی بات کر رہے ہیں یا ماضی بعید کی؟
  18. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    نہیں اس طرح سے گھیرنا بھی نہیں ہے۔۔۔ شاید جلدی میں ہم نے اکسانے کی جگہ گھیرنا لکھ دیا۔ ماشاء اللہ سے ان کے ہر فن طاق ہونے میں کوئی شک نہیں ہے ہمیں۔ اور اس بات پر ہمیں خود پر فخر ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    بہت آسان ہے سیما آپا۔ سب مل کر سیکھتے ہیں ۔
Top