تبھی تو ہم نے بھی ان سے پوچھا تھا "کیوں؟؟؟" آپ انھیں گھیر گھار کر گیم جاننے کا دعویٰ کروائیے بھائی۔۔۔ تب تک ہم باقی مراسلات کا جواب دے کر آتے ہیں ۔ کسی کا ادھار نہ رہ جائے۔
آپ تو ایسا نہیں کہیں نا بھائی۔۔۔ بہت مشکل سے روکا خود کو ایک پھڑکتی سی مثال دینے کو۔ اب بھائی کو تو کچھ ایسا ویسا نہیں کہنا نا۔ ورنہ ہماری سفارشیں کون کرے گا کراچی جانے کی۔ ایک ووٹ کم ہو جائے گا نا :D
ہم چاند پہ ہوا کرتے تھے تب۔۔۔
دیکھی نہیں وہ سفید بالوں والی بڑھیا جو چاند پہ بیٹھی چرخا چلایا کرتی تھی۔ آج کل نظر نہیں آتی نا۔
سارا سوت کاٹ چکے تو دنیا میں آ گئے۔۔۔ سوچا دیکھیں تو سہی کہ آپ کی نانی جان کے نواسہ محتر م ہمیں پہچانتے ہیں یا نہیں۔