ایسے کاموں میں رشتہ داری دیکھنے سے بہتر ہے کہ جو سستا کر رہا ہے اس سے کروا لیں۔ آخر کو اس نے کسی مجبوری سے ہی کم پیسے رکھے ہوں گے نا کہ شاید اس طرح اس کے پاس کام زیادہ آئے۔ یہ ہمارا ذاتی خیال ہے اور کسی کا بھی اس سے متفق ہونا لازم نہیں ہے لیکن اعتراض کرنے کا بھی حق نہیں ہے۔ البتہ اپنی رائے ضرور...