نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ابن ضیاء فونٹ

    بہت عمدہ فانٹ ہاتھ لگا ہے۔ میں گھر جا کر اسے اتاروں گا اور پھر استعمال کرکے رائے دیتا ہوں
  2. قیصرانی

    سانحہ لال مسجد اور متحدہ مجلس عمل

    پیارے بھائی، بحث اس بات پر کی جاتی ہے جس پر دونوں اطراف کے افراد مختلف رائے رکھتے ہوں۔ جب ہر فرد کی رائے تقریباً ایک جیسی ہی ہے تو ادھر بحث کرنے کی کوئی ضرورت نہیں محسوس ہوتی البتہ متحدہ مجلس عمل کا لال مسجد کے سانحے سے قبل، دوران اور بعد جو رویہ رہا ہے، اس کے بعد بھی اگر لوگ مذہب کے نام پر...
  3. قیصرانی

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    کیا میں یہ جان سکتا ہوں‌کہ کیا مسئلہ ہو رہا ہے تاکہ کوئی مدد کر سکوں؟
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    واہ، کیا بات کہی رضوان بھائی۔ زبردست ادھر دو ہفتے گرمی کے بعد کل سے بارش ہو رہی ہے۔ ابھی بارش رکی ہے تو بہت زیادہ دھند :)
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اور ضبط، موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شکریہ ضبط، یہ بھی درست کہا اب پھر آپ ہی
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    تو کیا ہوا، ضبط تو وقت کے پابند ہیں‌ اب پھر ضبط ہی:)
  8. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شکریہ ضبط اب پھر وارث
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ایک مسئلہ ہے کہ پاکستانی قیصرانی نہیں ہیں‌ اور قیصرانی پاکستانی ہیں:)
  10. قیصرانی

    اراکین کی اردو املا کی اغلاط

    دراصل یہ مسئلہ ان پیج سے تبدیل شدہ ٹٰیکسٹ‌ میں‌زیادہ ہوتا ہے
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وارث، پھر لیٹ ہو گئے؟ جی استاد محترم، شب بخیر شکریہ ضبط اب پھر وارث
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    خیر، قیصرانی اب آ‌چکا :)
  13. قیصرانی

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    معافی چاہتا ہوں‌جناب، ادھر توجہ نہیں‌ہوئی لیکن پی ایم میں‌سارا کام ہو گیا:)
  14. قیصرانی

    تاسف فرزانہ جیمس کے لیے دعا

    اللہ پاک سے التماس ہے کہ وہ ان محترمہ کو جلد اور مکمل صحت سے نوازیں
  15. قیصرانی

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    پاکستان ہماری دھرتی، ہماری ماں‌جیسا ہے۔ شاید یہ ایک عمومی رویہ ہے کہ ماں‌سے پیار، محبت اور خلوص‌لے کر اسے ہمیشہ جھڑکیاں، طعنے اور ملامتیں‌ہی دی جاتی ہیں۔ پر ماں ہے کہ سب کے لئے بانہیں‌ وا کر دیتی ہے:mad:
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    کیسے ہیں‌شمشاد بھائی، میں‌ذرا بزی ہوتا ہوں‌آج کل :(
  17. قیصرانی

    آڈیو/ویڈیو میڈیا کے روابط پوسٹ کرنے کا سسٹم (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ)!

    میں نے نوٹ‌کیا ہے کہ کوئی تصویر لگانی ہو تو صرف اس کا یو آر ایل دینے سے وہ تصویر خود بخود ایمبیڈ‌ ہو جاتی ہے
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ابھی تو میں چلا آیا
  19. قیصرانی

    خود کش حملوں سے متعلق علماء کرام کے فتاوی

    ان تمام فتاوٰی کا خلاصہ یہی ہے کہ خود کش بم حملہ کرنا ناجائز ہے اور یہ خودکشی کے زمرے میں آتا ہے۔ صرف ایک فتوٰی اس طرح کا تھا کہ اگر اس طرح کی خودکشی سے اسلام کو عظیم فائدہ حاصل ہو تو ایسا کرنا جائز ہے
  20. قیصرانی

    بہبودِ عامہ ۔ قسط 3

    اجمل صاحب، بالکل درست کہا کہ ہم لوگ نہ صرف خود اپنے اردگرد کا خیال نہیں رکھتے بلکہ وہ لوگ جو اس طرح کا کوئی کام کریں، ان کو بھی اپنے طنز کا نشانہ بناتے ہیں ذہنی پستی یا کم علمی کہہ لیں، کی بڑی وجہ ان پیشوں کی تحقیر ہے جو جسمانی مشقت کا کام کرتے ہیں۔ انہیں‌ کم معاوضہ دے کر، ان کی تذلیل کرکے ہم...
Top