نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    معذرت لکھتے ہوئے بھول گیا کہ صفحات کی ترتیب اس طرح سے شروع کریں کہ پہلے صفحے کو صفحہ نمبر 65 اور پھر اگلے کو 66 وغیرہ
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام۔ عمل کر کے تو دیکھیں
  3. قیصرانی

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    رسید وصول پائی جناب مجبوری یہی تھی کہ آپ کی باری صفحات کم بچے :(۔ خیر اگلی بار کچھ خیال رکھیں گے:cool: جی لائبریری میں اردو نثر اور اس میں عمران سیریز کے سب فورم میں جا کر نیا دھاگہ کھول دیں اور اس کو نام آہنی دروازہ صفحہ نمبر --- دے کر شروع کر دیں۔ اگر کوئی الجھن ہو تو کوئی بات نہیں، صرف...
  4. قیصرانی

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    یعنی کسی بھی چیز کو حقائق سے قطع نظر اچھا یا برا مان لینا
  5. قیصرانی

    سنّت کیا ہے ؟

    میں اس بات کو کچھ یوں سمجھ رہا ہوں کہ سنت سے مراد کچھ یوں بھی لی جا سکتی ہے کہ وہ تمام اعمال جو نبی پاک ص نے ادا کئے۔ سنت سے مراد یہ بھی لی جا سکتی ہے کہ قرآنی احکامات پر عمل درآمد کا طریقہ جو نبی پاک ص نے بتایا وہ بھی سنت میں شامل ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آپ کی الجھن اس ضمن میں ہو کہ یہ تمام سنتیں وہ...
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ایک بار کھا کر تو دیکھیں۔ پھر بتائیے کہ کس کا دل چاہتا ہے چھوڑنے کو:) پسندیدگی کا شکریہ جناب:)
  7. قیصرانی

    قرآن کے اردو ترجمے کی پروف ریڈنگ کے لئے مدد درکار ہے۔

    فاروق سرور خان: ایک سیپارہ بھیج دیں۔ میں دیکھ لیتا ہوں کہ اس ذمہ داری سے کس طرح عہدہ براء ہونا ہے۔ اگر سب کچھ درست رہا تو میں مزید بھی ذمہ داری اٹھانے کے کی کوشش کروں گا
  8. قیصرانی

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    زبردست کہا جناب۔ ابھی آپ کے لئے صفحات روانہ ہو رہے ہیں۔ پی ایم میں صفحات اتارنے کا لنک وصول کر لیجئے گا (چند منٹ کے بعد) نہیں۔ مہمان تھے، اس لئے میں آن لائن نہ آ‌سکا۔ ابھی چند منٹ کے بعد آپ بھی پی ایم چیک کر لیجئے گا میں آپ کو ای میل میں بھیج دیتا ہوں
  9. قیصرانی

    بنگلہ دیش کی شہریت دی جائے۔ محصور پاکستانی

    دراصل ان لوگوں کو بنگلہ دیش کی شہریت دینے سے نہیں انکار کیا گیا تھا، انہوں نے خود پاکستان کے ساتھ اپنی وفاداری کی وجہ سے بنگلہ دیش بننے کے بعد بنگلہ دیشی شہریت لینے سے انکار کر دیا تھا۔ اس کے بعد تمام پاکستانی حکومتوں نے انہیں نظر انداز کئے رکھا۔ محمد خان جونیجو مرحوم کے دور انہیں واپس لانے کے...
  10. قیصرانی

    محسن نقوی مرحلے شوق کے دُشوار ہُوا کرتے ہیں

    عمدہ انتخاب ہے سارہ‌ خان، جاری رکھیئے
  11. قیصرانی

    Invitation of Wasif Ali Wasif's Seminar

    شکریہ پاکستانی بھائی
  12. قیصرانی

    امن ایمان - واہ واہ

    ثناء اللہ بھائی، یہ لنک بھی وکی کے پرانے پلیٹ فارم سے نئے پر منتقل ہونے کی وجہ سے کار آمد نہیں رہا۔ نئے وکی پر مواد کی متنقلی کا کام جاری ہے۔ انشاء اللہ جلد ہی سارا مواد منتقل ہو جائے گا
  13. قیصرانی

    عیسائی تبلیغی طالبان کے گھیرے میں

    قسیم حیدر: پیارے بھائی، ممتاز مفتی نے تلاش نامی کتاب میں لکھا ہے کہ مشنریوں نے ہمارے صوفیا کا طریقہ اپنایا ہوا ہے۔ یعنی جہاں جاؤ، پہلے ادھر کے انداز میں رچ بس جاؤ۔ ان کو سمجھو، ان کو اپنے اخلاق اور عادات سے اپنی طرف متوجہ کرو۔ ان کے سامنے اتنا اچھا بن کر پیش ہو کہ انہیں محسوس ہو کہ واقعی یہ...
  14. قیصرانی

    اردو کے بیسٹ سیلر؟

    جی نبیل بھائی، آپ نے درست کہا۔ میرے علم میں ایسی کوئی فہرست نہیں تھی، نہ ہی شاید کسی اور دوست کے ذہن میں ہے۔ خیر، یہ بہت اچھا کہا کہ ڈائجسٹ یا رسالوں میں بھی اس طرح کے تبصرہ جات چھپتے ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اکثر تبصرہ جات معیاری نہیں ہوتے :( خیر، کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا پھر بھی بہتر ہے
  15. قیصرانی

    لال مسجد آپریشن۔۔۔ایک تلخ سوال

    کیا کسی دوست نے ممتاز مفتی کی کتاب "تلاش" کا مطالعہ کیا ہے؟
  16. قیصرانی

    اردو ادب کی سائٹ

    ہیں؟؟؟‌یہ کب کا حادثہ ہے آپی صاحبہ؟ نیکی کرنے کے بعد دریا میں بے شک ڈال دیں، لیکن نیکی کرنے سے قبل پوچھنا؟؟؟:grin: بہت افسوس ہوا :( میں مفت میں امید لگائے بیٹھا تھا
  17. قیصرانی

    خود کش حملے ذمہ دار کون ؟ نوید مسعود ہاشمی القلم آن لائن

    براہ کرم مندرجہ بالا تمام واقعات کے تاریخی حوالہ جات فراہم کیجئے گا
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ایک مزے کی بات، جب کچے چاول کو بھگوئیں تو اس میں تھوڑی سی کشمش بھی ڈال دیں۔ جب کچے چاول کھانا ہوں تو کشمش کے دانوں کو ملا کر کھائیں۔ بہت اچھا ذائقہ ہو جاتا ہے
  19. قیصرانی

    عمران سیریز کو برقیانے کے کام میں شمولیت

    باس صاحبہ: صفحہ نمبر 1 تا 13 ماوراء: صفحہ نمبر 14 تا 25 (کیونکہ صفحہ نمبر 26 اور 27 میں لکھ چکا ہوں :() قیصرانی: صفحہ نمبر 26 تا 39 فرحت کیانی صاحبہ: صفحہ نمبر 40 تا 52 وارث: صفحہ نمبر 53 تا 65 اس کتاب کے کل صفحات ابھی دیکھے ہیں۔ جو کہ 65 بنتے ہیں۔ فی کس اوسط 13 صفحات بنی ہے :( فرحت...
  20. قیصرانی

    اردو ادب کی سائٹ

    آپی جی اپنی رائے دی ہے، گلہ شکوہ نہیں کیا:cool:
Top