شئیرز کا کاروبار اس طرح سے ہوتا ہے کہ بڑے ادارے بینکوں سے ادھار لینے کی بجائے کوشش کرتے ہیں کہ اپنے حصص یعنی کچھ کاروباری حصے عوام کو فروخت کر دیتے ہیں۔ یہ حصص یعنی شئیر کہلاتے ہیں۔ ان شئیر خریدنے والوں کو شئیر ہولڈرز کہتے ہیں۔ جب سالانہ منافع ہوتا ہے تو اس کو شئیر ہولڈرز میں ان کی انویسٹمنٹ کے...