نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    کافی تاخیر کے بعد میرا چکر لگ گیا ابھی
  2. قیصرانی

    آپ کا مُوڈ!

    آسان طریقہ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بڑی تصویر بنا کر اس کو زوم آؤٹ کرنے کے بعد سکرین شاٹ‌لیں‌اور پھر اس کو الگ موڈ‌کی گرافک بنا دیں‌۔ اس سے نفیس یا چھوٹے فانٹ‌کی ضرورت نہیں‌ پڑے گی
  3. قیصرانی

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    محفل میں‌ خوش آمدید، امید ہے کہ آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں‌ رابطہ کیجئے گا آپ کی آمد کی خبر سن کر ایک دوست نے کرائے پر مندرجہ ذیل گارڈ‌ آف آنر کا بندوبست کیا ہے http://youtube.com/watch?v=dXRiP-_N7Kg
  4. قیصرانی

    کمپیوٹنگ، شمارہ اگست 2007

    ایک بات یہاں‌ بھی بتا دیجئے کہ اومنی پیج کا نیا ورژن یونی کوڈ‌سپورٹڈ‌ہے یا نہیں‌اور اس میں‌اردو یا فارسی کی نستعلیق سپورٹ‌کے بارے کچھ رائے؟
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ایک میں پچھلی پوسٹ میں لایا تھا ایک اس پوسٹ‌میں آ گیا، یعنی میں میں:cool: اب آ سکتا ہوں؟
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اب میں میں تو نہیں‌ ملا کہیں سے، میں‌ آ جاؤں؟
  7. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شکریہ ضبط، میکیفی سے بہتر ہے کہ سسٹم کو ایسے ہی رہنے دیں زون الارم اور ایف سیکیور البتہ کچھ بہتر ہیں۔ پر ایف سیکیور سے سسٹم بہت سلو ہو جائے گا کہ تین سکین انجن ہیں اس کے
  8. قیصرانی

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    میں موجود ہوں، پوری دلچسپی کے ساتھ
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ابھی میں چکر لگا جاؤں جلدی سے
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میرا ایک اور چکر لگ گیا۔ اب شاید ضبط
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    چلیں پھر میں نہیں‌ آتا :(
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ابھی میں چلا آیا
  13. قیصرانی

    تعارف سمن شاہ ،

    محفل پر خوش آمدید سمن شاہ صاحبہ، امید ہے کہ آپ کا وقت محفل پر اچھا گذرے گا۔ کسی بھی دقت کی صورت میں‌ بلا جھجھک رابطہ کیجئے گا
  14. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    مزے کا لطیفہ ہے AHsadiqi
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں‌نہ آ جاؤں؟
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ہممم یہ بھی اچھی بات ہے:grin:
  17. قیصرانی

    بشکریہ ایکسپرس

    بشکریہ ڈیلی ایکسپریس
  18. قیصرانی

    بشکریہ ایکسپرس

    آج کے ڈیلی ایکسپریس میں‌ اسد اللہ غالب کا یہ کالم اندازِ بیان کے نام سے موجود ہے
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اللہ کا کرم ہے سارہ خان، وہ بھی ٹھیک ہیں اور میں بھی۔ آپ سنائیں، کیسی ہیں؟
Top