نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام فیصل عظیم بھائی۔ شکر ہے کہ آپ دکھائی تو دیئے
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام مسنون! میں بھی چکر لگائے جا رہا ہوں ایک بار پھر سے
  3. قیصرانی

    Today's Editoria:Musharraf regime at a crossroads l

    I am sorry, this is my mistake that I did not see what forum it is. Please accept my humble appology. This forum is for english posting only, not for translation!
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میں بھی چکر لگا لوں
  5. قیصرانی

    ڈرائیونگ کے حوالے سے پاکستان دنیا کا چوتھا بدترین ملک قرار

    پہلی دو پوزیشن کے لئے میرا ووٹ انڈیا اور استونیا کے لئے ہے۔ استونین ڈرائیور کو روڈ پر دیکھتے ہی فننش ڈرائیور اپنی گاڑیاں کنارے پر لے جاتے ہیں (یورپ میں ہر ملک کی گاڑی کی رجسٹریشن پر اس کے ملک کا نام بھی لازمی لکھا ہوتا ہے)
  6. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    ایک بار ایک کرسچن سکول میں لنچ بریک کے دوران نن نے سیب کی ٹرے پر ایک کاغذ لگا دیا جس پر لکھا تھا کہ خدا دیکھ رہا ہے۔ ایک سیب فی بچہ۔ جب وہ تھوڑی دیر کے بعد واپس آئی تو چاکلیٹ والی ٹرے پر لکھا تھا کہ جتنے چاکلیٹ چاہیں لے لیں، خدا سیبوں کی نگرانی کر رہا ہے
  7. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    ایک ٹیچر اپنی جماعت میں دوران خون کے بارے پڑھا رہا تھا۔ اختتام پر اس نے سوال کیا۔ اگر میں سر کے بل کھڑا ہو جاؤں تو سارا خون میرے سر میں جمع ہو جائے گا اور میرا چہرہ لال ہو جائے گا۔ لیکن جب میں‌ سیدھا کھڑا ہوتا ہوں تو میرے پاؤں لال نہیں ہوتے۔ ایک بچہ فٹ سے بولا۔ سر، آپ کے پاؤں خالی نہیں ہیں نا
  8. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    استانی صاحبہ وہیل کے بارے بچوں کو پڑھا رہی تھیں۔ لیکچر کے اختتام پر انہوں نے پوچھا کہ اگر کوئی سوال ہو تو بتائیں۔ ایک ننھی بچی کھڑی ہو کر بولی۔ ٹیچر، میرے بھائی کو ایک وہیل مچھلی نے نگل لیا تھا جب میرا بھائی پندرہ سال کا تھا۔ استانی حیران ہو کر کہتی ہے کہ بیٹا یہ ممکن نہیں۔ وہیل کا حلق اتنا بڑا...
  9. قیصرانی

    Today's Editoria:Musharraf regime at a crossroads l

    اگر ہو سکے تو اس کا ترجمہ بھی لکھ دیں۔ آسانی رہے گی پڑھنے میں‌:(
  10. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    ہاہاہا، باجو آپ کے لطائف بہت مزے کے ہوتے ہیں مندرجہ ذیل لطیفہ یہ ظاہر کرتا ہے کہ بچوں سے بحث کرنا اچھی با ت نہیں ہے ایک بار ڈرائنگ کی جماعت میں ایک استانی بچوں سے کہتی ہے کہ اپنی مرضی سے کچھ بناؤ۔ پھر وہ گھوم پھر کر دیکھتی ہے کہ بچے کیا کر رہے ہیں۔ ایک بچی ایک عجیب شکل بنا رہی ہے۔ استانی...
  11. قیصرانی

    تہی داماں

    اچھی پوسٹنگ ہے زرقا مفتی
  12. قیصرانی

    فونٹ بنانے سے متعلق معلومات اکٹھی کریں!

    ایڈیٹر انگریزی کے لئے درست کام کرتا ہے لیکن اردو کے لئے وہ جنک دکھاتا ہے :(
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شکریہ ضبط اب پھر آپ ہی۔ کیسا موڈ ہے آپ کا؟
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ابھی تومیں جناب، اب دیکھیں کس کی باری ہے
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    شکریہ ضبط اب لگتا ہے کہ آپ ہی اس فورم کے نزدیک ترین ہیں
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اب میرا پہلا چکر
  17. قیصرانی

    وڈیو شئیرنگ سائٹس سے وڈیو ڈاؤن لوڈ

    پیارے دوستو، مندرجہ ذیل ویب سائٹ کی مدد سے آپ یو ٹیوب، گوگل وڈیوز اور دیگر بہت سی سائٹس سے وڈیو کو اتار سکتے ہیں۔ طریقہ سادہ سا ہے کہ وڈیو کا یو آر ایل اس سائٹ پر پیسٹ کر دیں اور وہ آپ کو وڈیو اتارنے کا لنک دے دے گا۔ یہ وڈیو ف ل و شکل میں ہوگی۔ اس کو ایم پی جی میں تبدیل کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ ڈاٹ...
  18. قیصرانی

    تعارف اردو محفل کا نیا پر آدب کا پرانا ممبر

    خوش آمدید فرحان، امید ہے کہ محفل پر آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی بھی مشکل کی صورت میں بلا جھجھک رابطہ کیجئے گا
  19. قیصرانی

    باسم کی مسکراہٹ

    سنسکرت رسم الخط اگر کوئی سکھ استعمال کرتا ہے تو بتائیے باقی ای میل میں یہ تصویر آئی تھی یاہو گروپ کی طرف سے، میں نے ادھر پوسٹ کر دی
  20. قیصرانی

    پاک نستعلیق ورژن 1۔1 جاری کر دیا گیا۔

    میں نے منتظمین اعلٰی سے رابطہ کیا ہے۔ کچھ دیر انتظار کیجئے۔ جونہی صورتحال واضح ہوتی ہے، آپ سے رابطہ کرتے ہیں
Top