وڈیو شئیرنگ سائٹس سے وڈیو ڈاؤن لوڈ

قیصرانی

لائبریرین
پیارے دوستو، مندرجہ ذیل ویب سائٹ کی مدد سے آپ یو ٹیوب، گوگل وڈیوز اور دیگر بہت سی سائٹس سے وڈیو کو اتار سکتے ہیں۔ طریقہ سادہ سا ہے کہ وڈیو کا یو آر ایل اس سائٹ پر پیسٹ کر دیں اور وہ آپ کو وڈیو اتارنے کا لنک دے دے گا۔ یہ وڈیو ف ل و شکل میں ہوگی۔ اس کو ایم پی جی میں تبدیل کرنے کے لئے ڈاؤن لوڈ ڈاٹ کام سے مفت والا Riva Free Flv Encoder نامی پروگرام استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ سہولت مفت ہے اور وہ یوزر جو فائر فاکس نہیں استعمال کرتے، ان کے لئے زیادہ فائدہ مند رہے گی

www.keepvid.com
 

zerocool

محفلین
فائر فاکس پلگ ان سے ویڈیو لوڈ کریں۔

آسلام علیکم۔
دوستو۔ آپ لوگ ویڈیو شیرنگ سایٹس سے ویڈیوز فائرفاکس کے بہت مفید پلگ ان سے لوڈ کرسکتے ھیں۔ وہ دو پلگ ان ھیں۔ Ook vedio اور unplug. پہلے پلگ ان سے آپ یو ٹیوب، گوگل، یاھو ویڈیوز سے ویڈیوز flv فارمیٹ میں لوڈ کرسکتے ہیں۔ جبکہ unplug سے آپ کسی بھی قسم کا ملٹی میڈیا کسی بھی سائٹ سے لوڈ کرسکتے ھیں۔ آپ ان لنکس سے دونوں پلگ ان لوڈ کرسکتے ھیں۔

Ook video

Unplug

امید ھے یہ پلگ ان آپ لوگوں کے لئے مفید ثابت ھوں گے۔

دوعاؤں میں یاد رکھیں۔
فاروق۔
 

Afridi

محفلین
بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے،۔
اس کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ کسی بھی ایسی ویڈیو جس کو آپ سیوو کرنا چاہتے ہے اس کو انٹرنیٹ ایکسپلورر پر کمپلیٹ لوڈ ہونے دے،۔۔پھر
Temporary Internet Files
کھولیں۔۔۔۔۔۔اور وہاں‌سے
Get_Video.flv
کی فائل اپنے کمپیوٹر میں‌کہی بھی سیوو کر لیں،۔۔ اگر آپ کو یہ فائل نہ ملے کو کوئی بھی
*.* FLV
والی فائل کاپی کر لیں۔۔۔اور اس کو ٹوٹل ویڈیو کنورٹر کی مدد سے کسی بھی فارمیٹ میں‌کنورٹ کر دیں۔۔۔۔۔چاہیں آپ
3gp , wmv, mpeg , DVD وغیرہ میں کرنا چاہے۔۔۔
 
Top