ساجد بھائی، پہلی بات کا جواب کاغذات سے ہوتا ہے۔ اگر آپ کے پاس شناختی کاغذات نہ ہوں اور نہ ہی کوئی دوسرا شناخت کنندہ موجود ہو تو پھر ظاہر ہے کہ شکل کی بنیاد پر ہی عارضی فیصلہ کیا جاتا ہے
دوسرا آپ کا سوال سمجھ نہیں آیا۔ جن کو غیر ملکی سمجھا گیا، ان کی تصاویر چھاپ دی گئیں تو شناخت ہوئی کہ یہ...