زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
باسم کی مسکراہٹ
پسندیدگی کا شکریہ، اور ہاں، آپ کا بتایا ہوا اشتہار بھی مزے کا ہے
قیصرانی
Post #12
جولائی 20، 2007
فورم:
گپ شپ
چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال
جی میرا قد چھ فٹ پونے تین انچ ہے
قیصرانی
Post #55
جولائی 20، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 7
اب میرا تیسرا چکر آج کے دن کا
قیصرانی
Post #220
جولائی 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
راستہ صرف ایک ہے ۔ تین نہیں
بہت ہی عمدہ۔ براہ کرم لنک کو چیک کر لیجئے گا، کام نہیںکر رہا
قیصرانی
Post #2
جولائی 19، 2007
فورم:
اسلام اور عصر حاضر
باسم کی مسکراہٹ
براہ کرم بتائیے گا کہ اس اشتہار میں کہاںلکھا ہے کہ یہ اشتہار سکھ بندے کے متعلق ہے؟
قیصرانی
Post #7
جولائی 19، 2007
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا 7
آج کا دوسرا چکر
قیصرانی
Post #208
جولائی 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مولانا عبد الرشید غازی شہید
براہ کرم یہ بات کچھ واضحکر دیںکہ غیر ملکیوں کی شناخت نہیں ہوئی سے مراد یہ ہے کہ شناخت کرنے والے نہیں ملے اور نہ ہی کوئی کاغذات ان کے پاس تھے
قیصرانی
Post #25
جولائی 19، 2007
فورم:
سیاست
تعارف
Rassam
خوش آمدید رصام۔ امید ہے کہ محفل پر آپ کا وقت اچھا گذرے گا۔ کسی قسم کی مدد درکار ہو تو رابطہ کیجئے گا
قیصرانی
Post #10
جولائی 19، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال
ساڑھے گیارہ انچ سائز کا پاؤں ننھا تو نہیں ہو سکتا۔ میں نے پاؤں کو ایڑی سے پنجے تک اور کلائی سے کہنی تک ماپا تھا
قیصرانی
Post #46
جولائی 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اردو ٹایپر میکرو سافت اوفس 2007
ان فانٹس کو اپنے پی سی میں ونڈوز کے فولڈر میں جا کر فانٹس نامی فولڈر میں کاپی کر دیں۔ اس کے علاوہ اگر اردو سپورٹ انسٹالڈ ہے تو پھر آرام سے آفس کو سٹارٹ کریں اور اردو میں تبدیلی کرکے فانٹس کو چن لیں اور پھر بسم اللہ کریں
قیصرانی
Post #5
جولائی 19، 2007
فورم:
آئی ٹی کے سوال و جواب
کون ہے جو محفل میں آیا 7
اب پھر میں بھی چکر لگا لوں
قیصرانی
Post #199
جولائی 19، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
باسم کی مسکراہٹ
انگریزی سیکھیں باسم کے لئے
قیصرانی
Post #3
جولائی 17، 2007
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا 7
اب شارٹ کٹ استعمال کر لیا ہے، آسانی سے آلٹ شفٹ سے لے آؤٹ بدل رہا ہوں ونڈوز کی طرح :)
قیصرانی
Post #149
جولائی 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 7
شکریہ ضبط، ایک تو یہ بار بار کی بورڈ لے آؤٹ کو لینکس پر بدلنے کے لئے ماؤس کا استعمال کرنا پڑتا ہے :(
قیصرانی
Post #148
جولائی 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 7
شکریہ ضبط، اللہ کا کرم ہے
قیصرانی
Post #144
جولائی 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 7
شکریہ ضبط۔ کیسے ہیں اور کیسا محسوس کر رہے ہیں؟
قیصرانی
Post #141
جولائی 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
چھوٹی موٹی معلوماتِ عامہ پر تبادلہ خیال
جی صرف چھ انچ کا فرق ہے
قیصرانی
Post #44
جولائی 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا 7
شکریہ سارہ خان کیسی ہیں؟
قیصرانی
Post #135
جولائی 17، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فورم کے ایڈیٹر انٹرفیس میں تبدیلی
تلاش وغیرہ کے لئے بھی فیلڈز کو اردو میں کر دیں۔ وہاں جو بھی سرچ ٹرم لکھی جاتی تھی وہ انگریزی میں ڈسپلے ہوتی تھی
قیصرانی
Post #4
جولائی 17، 2007
فورم:
ضروری اعلانات
کون ہے جو محفل میں آیا 7
میں ادھر ہی ہوں
قیصرانی
Post #114
جولائی 16، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top