بہت مزے کا آئیڈیا ہے باجو، فرنچ بھی کچھ نہ کچھ سیکھ لیں گی اسی بہانے
باجو، ستمبر اکتوبر میں برفباری تو نہیں ہوتی، لیکن درجہ حرارت منفی سے نیچے چلا جاتا ہے۔ باقی یہ فکر مت کریں کہ آپ کس دن آئیں گی۔ چھٹیاں لینا میرا کام
کیا جینیوا سے پہلے چکر نہیںلگ سکتا؟ آپ تو جانتی ہی ہیں کہ ایک بار گھر...