اجمل صاحب، میں نے دونوں تحاریر پڑھی ہیں۔ آپ کی دی گئی مثالیںبہت سادہ اور عام نوعیت کی ہیں
سب سے پہلے ایک سوال، آپ کی آخری پوسٹ جو کہ مندرجہ بالا لنک پر موجود ہے، اس میں آپ نے کہا کہ اردو ویب پر آپ کو پوسٹ کی تلاش وغیرہ کے سلسلے میں مسائل پیش آ رہے ہیں، تو کیا آپ بات کو اِدھر جاری رکھنا...