نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    گیان چند پرلوک سدھار گئے

    بہت افسوس ہوا
  2. قیصرانی

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    شکریہ جناب شکریہ باجو شکریہ ضبط درست کہا۔ بلی کی آنکھیں بہت عجیب ہوتی ہیں گیلی ہو کر عجیب۔۔۔۔ تبھی تو وہ بیچاریاں‌گیلا ہونا پسند نہیں‌ کرتیں۔ ویسے پسندیدگی کا شکریہ
  3. قیصرانی

    لینکس کی اہم سافٹویر

    اسی بلاگ سے یہ حصہبھی کچھ مدد کرے گا
  4. قیصرانی

    لینکس کی اہم سافٹویر

    نعمان کا بلاگاس پر کچھ روشنی ڈالتا ہے
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    اب شاید شمشاد بھائی
  6. قیصرانی

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    ل و ل۔۔۔ شکریہ باجو برائے پسندیدگی:grin:
  7. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    فرضی بھائی سمجھتے ہیں کہ سکھوں‌ اور پٹھانوں کے خلاف لکھے جانے والے جوکس نسل پرستی کے مظہر ہوتے ہیں
  8. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    میرا خیال ہے کہ ایک لڑکی کی بجائے ہر لڑکی لکھ دیں:grin:
  9. قیصرانی

    آؤ ہنسیں

    مزے کا لطیفہ ہے سارہ خان، پر تیار رہیں۔ ابھی فرضی بھائی نے آ‌کر جھاڑنا ہے کہ سکھوں پر کیوں لطیفہ لکھا
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شاید استاد محترم چلے گئے ہیں اب پھر ضبط ہی
  11. قیصرانی

    محسن نقوی طے نہ کر سکا زیست کے زخموں کا سفر بھی

    سارہ خان کا انتخاب ہو اور وہ بھی محسن نقوی کا، لاجواب
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شکریہ استاد محترم، ابھی دیکھا۔۔۔ اب پھر آ‌پ کو ہی دعوتِ‌ سخں ہے
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    اب پھر میں اب پھر شمشاد بھائی سے درخواست ہے
  14. قیصرانی

    شرم کرو، بے زبان پر ظلم؟

    کہتی تھیں‌کہ مجھ سے پیار کرتی ہیں رکنا ذرا، ابھی حساب برابر کرتی ہوں ہائے اللہ، کہتی تھیں‌ کہ پانی گرم ہے I do not like you anymore:( میں‌ نے تب تک ادھر سے نہیں‌ ہلنا جب تک تولیا نہیں‌ آ‌ جاتا۔ اب جاؤ بھی ارے گدھے، ہر چیز کو گیلا کرکے نہیں‌ نچوڑٹے:mad...
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    قکککک۔۔۔ بالکل درست کہا
  16. قیصرانی

    پاکستان کو ہم نے کیا دیا۔۔۔

    ابھی تو میں‌ سلو کنکشن پر ہوں‌۔ اگر کسی اور رکن نے نہ ترجمہ کیا اور مجھے پیر کے دن تیز کنکشن ملا تو میں انشاء‌اللہ بول لکھ دوں‌گا
  17. قیصرانی

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    شکریہ باجو۔ بڑے بھیا کی طرف صبح کے سات بج رہے تھے کہ میری کال پہنچی۔ بیچارے نیند سے اٹھے اور ناراض بھی نہیں‌ ہوئے۔ آپ کا بتایا تو بہت خوش ہوئے۔ کہنے لگے کہ میں بھی سب کو ای میل کرتا ہوں‌اور ان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ آپریشن بھی ہو چکا ہے اور کل شام ہی وہ لوگ گھر پہنچ گئے تھے :)
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    لیں‌جی، ویک اینڈ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میں‌ ایک بار پھر
  19. قیصرانی

    تاسف بڑے بھیا اک بار پھر ،

    بڑے بھیا سے میری ابھی فون پر بات ہوئی ہے۔ بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں‌اور گھر پر ہیں۔ سب دوستوں‌ کا شکریہ ادا کر رہے تھے
Top