نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    شاعرِ اعظم ۔ دلاور فگار

    بالکل ادھر سے ادھر ہو سکتا ہے جناب۔ بس اپنی فرصت سے آگاہ کر دیجئے گا۔ پھر اس کے بعد آرام سے کام شروع کر دیں‌ گے مل کر :) میں نے یہی سوچا کہ اگر آپ یہی مواد ادھر بھی رکھیں‌اور پھر ادھر بھی منتقل کریں‌تو دہری مشقت ہوگی۔ اس لئے آپ کو براہ راست ادھر کا راستہ دکھانے کا سوچا
  2. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    سیّاں‌کی ّ‌ لکھنے کے لئے شفٹ کے ساتھ ای دبائیں
  3. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    اردو میں‌شاید ایسے لکھا جائے گا سیّاں
  4. قیصرانی

    شاعرِ اعظم ۔ دلاور فگار

    ہمممم۔۔۔ یہ بات بھی درست کہی کہ ان کی قید تھی اور میں شغل کرنا چاہ رہا تھا اچھا جناب، یہ بتائیں کہ وکی پر کام کرنا کتنا سیکھ چکے ہیں؟
  5. قیصرانی

    اردو محفل کی تشہیر

    تفسیر بھائی کے کام سیکھنے کے سلسلے میں‌میرا بالکل بھی کوئی قصور نہیں۔ میں نے صرف اتنا کہا تھا کہ یہ سوئمنگ سوٹ‌ہے اور یہ رہی جھیل۔۔۔ اس کے بعد تفسیر بھیا تھے اور وکی باقی محب، ماوراء، فریب، جیہ۔۔۔ یہ سب اراکین بالکل اتنا ہی جانتے ہیں جتنا کہ میں۔۔۔:cool:
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    کسی وزیر کے انتخابی جلسے کی بات تو نہیں‌کر رہے:cool:
  7. قیصرانی

    شاعرِ اعظم ۔ دلاور فگار

    اوہ میں‌سمجھا کہ کلام بھیج چکے ہیں۔ ایک بار کلام ہاتھ آ جائے تو پھر ذرا شغل رہے گا وکی پر کام کے لئے آپ اور وارث‌ ذرا تیار ہو جائیں جناب
  8. قیصرانی

    اردو محفل کی تشہیر

    سارا مسئلہ اتنا سا ہے کہ محفل پر مواد کا انبار لگ سکتا ہے لیکن وکی پر جانا کسی کے لئے ممکن نہیں‌۔۔۔ یا یوں‌ کہیں‌ کہ آسان نہیں ًٰمیرا مسئلہ یہ ہے کہ ایک بار مجھے اس تمام مواد کی فہرست مل جائے جو محفل سے وکی پر منتقل ہو سکتا ہے تو یہ سارا کام دو تین دن میں‌ نپٹ‌سکتا ہے۔کیونکہ میں نے پہلے بھی...
  9. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    ادھر بھی جاری ہے لیکن اب نہانے کا وقت گذر گیا ہے
  10. قیصرانی

    شاعرِ اعظم ۔ دلاور فگار

    بہت عمدہ انتخاب ہے فاتح
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    لگتا ہے کہ وہ بارش میں نہانے نکلے ہوئے ہوں‌گے:grin:
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    تو پھر آپ اور میں‌ہیں‌اور دہی بڑے بھی موجود ہیں
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    شکریہ وارث شکریہ ضبط اب پھر وارث‌کو دعوت ہے اور دہی بڑے حاضر ہیں:rolleyes:
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    دیگر اراکین میں‌ سے ایک تو آ گیا، اب شمشاد بھائی
  15. قیصرانی

    وی بلیٹن میں اردو سپورٹ

    رنڈے رے کنوارے نہیں‌ جناب بلکہ منڈے رہین کنوارے
  16. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    دہی بڑے:grin:
  17. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    فہیم تو معلوم نہیں‌لیکن میں‌ چلا آیا اب
  18. قیصرانی

    اردو وکّی‌پیڈیا

    میری بات کا مطلب یہ تھا کہ جیسے اصل مضمون انگریزی وکی پیڈیا پر موجود ہے تو اس مضمون کی پہلی چند لائنوں‌اور دیگر سرخیوں‌کا ترجمہ کرکے اردو وکی پر ڈال دیا جائے تو اس کا ربط انگریزی والے وکی پیڈیا پر بائیں‌طرف والی لینگوئج بار پر آ جائے گا۔ تو جو یوزر انگریزی دیکھتے دیکھتے اردو پر کلک کرتا ہے تو...
  19. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    بالکل درست کہا باجو، بلکہ بالکل درست فرمایا باجو:grin:
  20. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

    میں آجاؤں استاد محترم؟
Top