ابو شامل، ایک درخواست ہے۔ میں نے آج اردو وکی پر دیکھا ہے کہ کچھ مضامین کے سانچے بنا دیئے گئے ہیں۔ جیسا کہ میں نے سرفنگ کرتے کرتے جنرل ضیاء الحق کے پیج کے اردو ورژن پر کلک کیا تو اردو میں صرف یہ لکھا دکھائی دیا
پاکستان کا ایک صدر تھا
میرا ارادہ ہے کہ چند دوست مل کر مضامین کے سانچے بمع...