زیک ایک تو سسٹم کے مینیو میں جا کر ایڈمنسٹریشن کے اندر سنیپٹک پیکیج مینیجر کو اپنا پکا پکا دوست بنا لیں۔ اس کو چلا کر اس میں سرچ کی مدد سے تمام پیکیج تلاش اور انسٹال کر سکتے ہیں
وی ایل سی میڈیا پلئیر، ہر طرح کی آڈیو ویڈیو فارمیٹس کے لئے
اسی پیکیج مینیجر میں جا کر Urdu کو سرچ کر لیں۔ جو...