بشیرا ان ٹربل

قیصرانی

لائبریرین
ففٹی ففٹی کی طرف سے بشیرا ان ٹربل کا ٹریلر پیش خدمت ہے۔ اس فلم کی خاص بات یہ ہے کہ یہ پاکستان کی پہلی پنجابی فلم ہے جو انگریزی میں بنائی گئی ہے:)

[youtube]http://youtube.com/watch?v=nof_ZUsczXA[/youtube]
 

تیشہ

محفلین
سارہ ۔۔ چھوٹے بھا نے ایک بڑے مزے کی سلطان راہی کے بارے میں پوسٹ کی تھی۔ اُس تھریڈ کا کسی کو پتا ہے تو سامنے لے آئے مجھے کسی کو پڑھانی ہے ۔ وہ بہت مزے کی ہے ۔
 

شہزاد وحید

محفلین
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
 
مجھے آج بھی یاد ہے جب پی ٹی وی پر براہ راست بشیرا ان ٹربل والی قسط دیکھی تھی۔ کیا یاد دلا دیا ۔۔۔۔
 
Top