نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    موسم کا حال!

    ماوراء نے درست کہا۔ یہاں بھی درجہ حرارت 23 ڈگری تھا دن کو۔ ناقابل برداشت ہو رہا تھا :( سوچا کہ سوئمنگ پر نکل جاؤں پر پھر یاد آیا کہ جھیل کافی گہری ہے اور تیرنا ابھی پوری طرح سے نہیں آیا
  2. قیصرانی

    اردو ادب کی سائٹ

    طلسم ہوش ربا موجود ہے، پوری کی پوری۔ پر ممبر بن کر پتہ چلا کہ پہلے پانچ صفحے مفت، پھر سے پے پیل کی مدد سے رقم ادا کرکے کتاب کو پڑھا جا سکتا ہے۔ محفوظ پھر بھی نہیں کر سکتے
  3. قیصرانی

    وطن سے محبت پر ایک دعائیہ نظم

    اچھا انتخاب ہے سارہ خان
  4. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    فی الوقت تو میں، اب شاید کوئی اچھا سا یا کوئی اچھی سی:)
  5. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    آج کیسے سنجیدہ ہو گئے؟:eek:
  6. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    ابھی میں کافی دیر سے محفل پر ہوں، ادھر کا پہلا چکر لگا لیا
  7. قیصرانی

    آہنی دورازہ، از صفحہ نمبر 26

    صفحہ نمبر 27 5 دوپہر کے کھانے کی میز پرسردار داراب سے دوبارہ ملاقات یقینی تھی۔ عمران سمجھا تھا کہ میز پر تنہا ہوگا لیکن وہاں اسے کئی افراد نظر آئے تھے۔ شاہدہ اس کی سہیلی بلقیس اور وہ بوڑھا جو پچھلی شام سردار داراب کے ساتھ تھا۔ عمران کو دیکھ کر دونوں لڑکیاں مسکرائیں اور ان کی آنکھوں سے شرارت...
  8. قیصرانی

    آہنی دورازہ، از صفحہ نمبر 26

    زبان کی بجائے تلوار چلا رہا ہو!... "میرا خیال ہے کہ بعض لوگ یہاں میرے دشمن ہو سکتے ہیں!" سردار داراب نے ایک طویل سانس لے کر کہا. "ٹھیک... اب آئے ہیں آپ راہ پر...!" عمران جیب سے نوٹ بک نکالتا ہوا بولا! "ٹھہرو! مگر میں کسی کا نام نہ لوں گا! کیونکہ یہ محض شبہ ہے! ثبوت نہیں رکھتا!" "آپ ڈرپوک ہیں...
  9. قیصرانی

    امریکی صدارتی انتخابات یا مسلم دشمنی کا مقابلہ؟

    براہ کرم اس بات کا کوئی تاریخی حوالہ یا سند فراہم کریں کہ اس کے سیاق و سباق کیا تھے
  10. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اورجناب سکون اور آرام ہے۔ بارشوں کا سلسلہ آج ختم ہوا ہے۔ کچھ گرمی ہو رہی ہے:rolleyes:
  11. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    وعلیکم السلام پاکستانی بھائی، اللہ کا کرم ہے۔ آپ سنائیں
  12. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اللہ کا کرم ہے باجو، آپ سنائیں، آپ کا موڈ کیسا ہے؟
  13. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    اللہ کا کرم ہے جناب :)
  14. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    یہ بہت اچھا کیا جناب، کیسے مزاج ہیں؟
  15. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    میرا چکر لگ گیا جناب
  16. قیصرانی

    لال مسجد کے مذکرات ناکام کیوں ہوئے ؟ مولانا مفتی رفیع عثمانی

    وعلیکم السلام۔ اس بات کی سمجھ نہیں لگی میرا خیال ہے کہ میں نے ہی سب سے پہلے یہ بات کہی تھی کہ جو چلے گئے ان کا معاملہ اللہ پر چھوڑ‌دیا جائے۔ لیکن شاید آپ کو اور چند دیگر اصحاب کو چلے جانے والوں کی کارگزاریوں اور ان پر مباحثے کا شوق ہے۔ خیر، پسند اپنی اپنی۔ اور شاید آپ جیسے عقلمند یہ سمجھتے...
  17. قیصرانی

    لال مسجد کے مذکرات ناکام کیوں ہوئے ؟ مولانا مفتی رفیع عثمانی

    واجد بھائی، بہت اچھا لگا کہ ایک بار پھر کیچڑ کیچڑ شروع ہو جائے گی
  18. قیصرانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    واقعی سچ کہا :( چلیں اب درستگی کر دیں:rolleyes:
  19. قیصرانی

    اردو محفل وی بلیٹن انگریزی جملوں کا ترجمہ

    اس وقت کون کون آن لائن ہے والا سارا کا سارا صفحہ ہی ترجمہ مانگتا ہے :(
  20. قیصرانی

    Why sould I hire you?

    Why should I hire you? Do you think you have better alternative? Where do you see yourself in 5 years? Doing the same thing on same place where you are right now
Top